ڈالر مزید سستا ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، سو انڈیکس میں 2سو54 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبارکے دوران انڈیکس (81) ہزار403 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا،پچھلے روز کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی لیکن اختتام پر 5سو89 پوائنٹس کی کمی ہوئی،گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 1 موقع 100 انڈیکس 658 پوائنٹس اضافے سے 82905 کی نئی ریکارڈ بلندی پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے۔ بعد ازاں انڈیکس (589) پوائنٹس نیچے آ گیا،
گزشتہ روز انڈیکس نے کاروبار کا اختتام (81) ہزار 657 پر کیا،( 42) کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جنکی مالیت (17) ارب 66 کروڑ روپے رہی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں انیس پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 2سو77 روپے 50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 277 روپے پر (69) پیسے پر بند ہواتھا۔