اسلام آباد میں انٹرنیشنل میری ٹائم بزنس اینڈ فائنانس کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد میں انٹرنیشنل میری ٹائم بزنس اینڈ فائنانس کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد میں انںٹرنیشنل میری ٹائم بزنس اینڈ فائنانس کانفرنس کا انعقادہوا. وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی شرکت کی.انکا کہنا تھا کہ نئے منتخب ہونے والے آئی ایم اور اور ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور تمام بینالاقوامی مہمانوں کو اس کانفرنس میں شرکت پر شکرئہ ادا کرتا ہوں،پاکستان آئی ایم او ریگولیشن کی مکمل پاسداری کرتا ہے ہماری کوسٹ لائین گیارہ ہزار کلو میٹر پر محیط ہے، اس اور کی سٹریٹیجیکل لوکیشن اسے اور زیادہ اہم بناتی ہے ہم گلوبل فٹ پرنٹ کو کم کرنے اور گرین ٹیکنالوجی کے زیادہ استعمال کی کوشش کر رہے ہیں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اس طرح کے اقدامات ہر ادارے میں ہونا ضروری ہے

انہوں نے مزید کہا کہ یونائیٹڈ نیشنز کی سسٹینایبل ڈیولپمنٹ گول 14 کو زہن میں رکھتے ہوئے، آبای حیات اور سمندورں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں .ہمارے میری ٹائم پروفیشنلز کو دنیا کی دوسرے ملکوں میں بھیجا جا سکتا ہے، جن کی مہارت انٹرنیشنل معیار کی ہے .ہم ٹیکنیکل سپورٹ دینے پر آئی ایم او، اور خاص طور پر چائنہ اور ناروے کا شکریہ ادا کرتا ہے .شپ ریسائیکلنگ کو محفوظ اور ماحول دوست بنانے کی کوشش کر رہے ہیں شپ میکنگ، شپ ریسائکلنگ اور بلو ایکونومی کے فروغ کے لئے عالمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں

Author

اپنا تبصرہ لکھیں