فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا حکومت سے بڑا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا حکومت سے بڑا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا حکومت سے بڑا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا حکومت سے بڑا مطالبہ کیا.ایف پی سی سی آئی کہا کہنا تھا کہ افراط زر کی شرح ملک میں نو فی صد تک آنا خوش آئند ہے، ایف پی سی سی آئی نے مطالبہ کیا کہ پالیسی ریٹ کو افراط زر کے مطابق 10 فیصد تک لایا جائے، ستمبر کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 400 بیسز پوائنٹ کی فوری کمی کا اعلان کیا جائے، ملک کے تمام چیمبرز شرح سود میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں،فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز تمام چیمبرز کی نمائندہ تنظیم ہے

Author

اپنا تبصرہ لکھیں