کہوٹہ بس حادثہ آ ٹھ افراد زخمی

لاہور سے آزاد کشمیر جانے والی بس کو حادثہ ،دو افراد شدید زخمی ہو گئے- ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی (ریسکیو 1122) کے مطابق ایک تیز رفتار بس الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے-

تفصیلات کے مطابق، حادثہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں روڈ پر پیش آیا- حادثہ کہوٹہ روڈ براتھیاں سٹاپ کے پاس پیش آیا جہاں فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچی –

حادثہ میں ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہوئے ہیں- دو لوگ شدید زخمی ہیں- ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

بس لاہور سے آزاد کشمیر کی طرف جا رہی تھی، جو کہ زیادہ اورلوڈ تھی-

Author

اپنا تبصرہ لکھیں