ژوب میں سیلابی ریلہ: پکنک منانے والی فیملی کی دو گاڑیاں بہہ گئیں، 6 افرادجاں بحق
ژوب میں افسوسناک حادثہ: پکنک منانے والی فیملی کی دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، 2 بچے اور 4 خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی
ژوب: پکنک منانے آئی ملتان کی فیملی کا حادثہ، سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں جس کے نتیجے میں 2 بچے اور 4 خواتین جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں مزید 2 افراد زخمی ہوئے۔
Author
Post Views: 3