بلال اظہر کیانی نے وزیر مملکت برائے خزانہ کا عہدہ سنبھال لیا

بلال اظہر کیانی نے وزیر مملکت برائے خزانہ کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد: بلال اظہر کیانی نے باضابطہ طور پر وزیر مملکت برائے خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

یہ تقرری آج کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت عمل میں آئی، جس کے ذریعے انہیں وزیر مملکت برائے ریلوے اور وزیر اعظم کے ڈلیوری یونٹ کے سربراہ کی موجودہ ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ وزارت خزانہ کا قلمدان بھی سونپا گیا ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں