کوئٹہ: مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ: مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) — سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق، 14 جون بروز ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

ترجمان کے مطابق گیس بندش ضروری مرمت اور مینٹیننس کے باعث کی جا رہی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متبادل انتظامات کرلیں اور دورانِ بندش غیر ضروری گیس استعمال سے اجتناب کریں۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں