بولان: سدا بہار کوچ کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، 28 زخمی

بولان: سدا بہار کوچ کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، 28 زخمی

بولان: سدا بہار کوچ کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، 28 زخمی

بولان کے علاقے صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی سدا بہار کوچ دوسا چوکی کے قریب ڈرائیور کی غفلت کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں چار مسافر جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں امداد علی ولد غوث بخش (ٹھل)، نظام الدین ولد غلام سرور (کشمور) اور دو نامعلوم مسافر شامل ہیں۔

زخمیوں میں صادق آباد، ٹھل، کندھ کوٹ، گمبٹ، کشمور، سکھر، رحیم یار خان اور علی آباد سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ زخمیوں کے نام درج ذیل ہیں:

خیر احمد ولد محمد بخش

شیر احمد ولد قمر دین

گل میر ولد نظام الدین

غلام مصطفی ولد دوست محمد

سلیمان ولد بختیار احمد

محمد عامر ولد محمد اعظم

عنایت اللہ ولد منظور احمد

مینگل ولد عمر دین

عبداللہ ولد نصیر

امتیاز ولد محمد انور

گلزار ولد غلام مصطفی

نیاز احمد ولد رندو

یاسر ولد غفار

نعمان ولد داود

غفار ولد دوست محمد

خادم حسین ولد جمشید

انور ولد نہال

ابو بکر ولد افتاب علی

منیر احمد ولد محمد بخش

روحیل ولد نیاز احمد

محمد عارف ولد بہادر خان

ماجد علی ولد محمد اکرم

ثناء اللہ ولد صابر علی

سجاد علی ولد سردار

حبیب خان ولد سلیمان

گنج بخش ولد محمد یعقوب

انور ولد واحد بخش

محمد اکرم ولد الطاف حسین

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ہائی وے پولیس، ایف سی اور لیویز اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کیا۔ ایڈمن آفیسر بھی موقع پر موجود رہے جبکہ مزید قانونی کارروائی لیویز بالا ناڑی کی جانب سے جاری ہے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں