کوئٹہ دھماکہ، تھانے پر دستی بم حملہ، راہگیر زخمی، شہر میں خوف کی لہر

کوئٹہ دھماکہ، تھانے پر دستی بم حملہ، راہگیر زخمی، شہر میں خوف کی لہر

کوئٹہ دھماکہ، تھانے پر دستی بم حملہ، راہگیر زخمی، شہر میں خوف کی لہر

نامعلوم افراد کا کیچی بیگ تھانے پر دستی بم حملہ۔بم دیوار سے ٹکر اکر سڑک پر گر کر پھٹ گیا جس سے 1راہگیر زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق اتوار کی شب کیچی بیگ تھانے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواردستی بم پھینک کر فرار ہو گئے بم تھانے کی دیوار سے ٹکرا کر سڑک پر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 1راہگیر خالد زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس۔سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کر گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمی کو ہسپتال پہنچایا۔مزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں