وزارت اطلاعات کا بی بی سی کو خط،تردید جاری کرنیکا مطالبہ

وزارت اطلاعات کا بی بی سی کو خط،تردید جاری کرنیکا مطالبہ

وزارت اطلاعات نے BBC کو خط لکھ دیا،
خط میں کہا گیا ہے کہ 27 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے 3 دفعہ غلط خبر نشر کی گئی،
خبر میں کہا گیا کہ پولیس نے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کیا جبکہ متعدد جاں بحق ہو گئے اور جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر سویلین ہیں،
بی بی اس حوالے سے تردید جاری کرے۔

Author

اپنا تبصرہ لکھیں