Browsing Category

نوجوان

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت تک بند

بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت تک بند، تعلیمی سرگرمیاں آن لائن منتقل کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے جامعہ کو غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جامعہ بلوچستان سمیت تمام کیمپسز اپنی […]

بلوچستان کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری! مزید ترقیاتی منصوبے تیار

بلوچستان کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری! مزید ترقیاتی منصوبے تیار اسلام آباد: سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے بلوچستان کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ماضی میں متعدد اہم تعلیمی […]

نیشنل سکلز یونیورسٹی اور راشد لطیف خان یونیورسٹی کا بڑا تعلیمی اتحاد

نیشنل سکلز یونیورسٹی اور راشد لطیف خان یونیورسٹی کا بڑا تعلیمی اتحاد نیشنل اسکلز یونیورسٹی (NSU)، اسلام آباد، اور راشد لطیف خان یونیورسٹی (RLKU)، لاہور نے ایک خط مفاہمت (LoU) کے ذریعے اسٹریٹجک شراکت داری کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس معاہدے کا مقصد تعلیمی تعاون، تحقیقی شراکت داری، فیکلٹی ڈویلپمنٹ، اور طلباء کے تبادلے کے […]

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین جامعات میں شامل

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین جامعات میں شامل  عالمی رینکنگ میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی نمایاں درجہ بندی کا سلسلہ جاری ہے،انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے میدان میں یو ای ٹی کو دنیا کی 205 بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یو ای ٹی نے کیو […]

تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے، قیصر احمد شیخ

تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے، قیصر احمد شیخ وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں۔ غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے تعلیمی ترقی کلیدی اہمیت رکھتی ہے اور موجودہ حکومت اس […]

پاکستانی طلبہ کیلئے انٹرن شپ پروگرام متعارف کرانیکا فیصلہ

پاکستانی طلبہ کیلئے انٹرن شپ پروگرام متعارف کرانیکا فیصلہ اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات میں “اداراجاتی اصلاحات” کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ، ممبران پلاننگ کمیشن، ڈاکٹر ندیم جاوید، چیئرمین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف […]

NUTECH کی ملک گیر آگاہی مہم: صنعت پر مبنی تعلیم اور طلبہ کی فلاح و بہبود پر توجہ

NUTECH کی ملک گیر آگاہی مہم: صنعت پر مبنی تعلیم اور طلبہ کی فلاح و بہبود پر توجہ اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH)، پاکستان کی واحد انڈسٹری-انٹیگریٹڈ یونیورسٹی، نے ملک بھر میں ایک بڑی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کا مقصد جدید جاب مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم […]

مریم نواز کا دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

مریم نواز کا دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان پنجاب کے وزیراعلیٰ مریم نواز کیجانب سے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے ہونہار اسکالر شپ اسکیم کی منظوری دیدی گئی ہے۔اسکے ساتھ ساتھ پنجاب میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ دس ہزار کردی گئی ہے۔واضح رہے […]

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کیجائے؟

بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کیجائے؟ ہر انسان کی زندگی میں نشیب و فراز آتے ہیں ان حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے بروقت فیصلہ کرنیکی طاقت تب ہی ممکن ہوتی ہے جب ہمارے اندر خود اعتمادی ہو اور یہ چیز بچپن سے ہی پروان چڑھتی ہے۔زندگی کے کسی بھی شعبے میں اگر ہمارے […]

سیکھنے کا جشن:تعلیم کے عالمی دن پر یونیورسٹیوں کا اتحاد

سیکھنے کا جشن:تعلیم کے عالمی دن پر یونیورسٹیوں کا اتحاد پاکستان کی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں کا اجلاس نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں تعلیم کا عالمی دن 2025 منانے کے لیے ہوا۔ اس تقریب میں NUST کی کنیکٹ ایڈ ٹریننگ کا بھی اختتام ہوا، جس کا عنوان “آن لائن ایجوکیشن […]