Browsing Category

نوجوان

نیشنل سکلز یونیورسٹی میں یوتھ اسکلز ڈے 2025 جوش و خروش سے منانے کی تیاری

نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں نوجوانوں کی مہارتوں کا بین الاقوامی دن 2025 بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اس سال کا مرکزی پیغام ہے: “نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل مہارتوں کی اہمیت” اس قومی نوعیت کی تقریب کی مہمانِ خصوصی وفاقی وزیرِ مملکت برائے تعلیم و […]

بلوچستان بورڈ نے میٹرک 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا

بلوچستان بورڈ نے میٹرک 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا کوئٹہ: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کردیا۔ چیئرمین محمد اسحاق نے منگل کے روز اعلان کیا کہ بلوچستان کے رہائشی کالج کے طالب علم آفتاب عالم نے 1,051 نمبروں کے ساتھ […]

احسن اقبال کو اسلامی دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز، پاکستان کی دنیا بھر میں دھوم

اسلام آبادوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کو اسلامی دنیا کی ممتاز سائنسی، تعلیمی و ثقافتی تنظیم آئی سی ای ایس سی او (ICESCO) مراکش کی جانب سے “لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل آف آنر” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں اسلامک ورلڈ یونیورسٹیز فورم کے چھٹے وائس چانسلرز اجلاس […]

نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے دو اُساتذہ کنگز کالج لندن میں ٹریننگ کیلئے منتخب

نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے دو اُساتذہ کنگز کالج لندن میں ٹریننگ کیلئے منتخب نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد (NSU) کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ اس کی دو معزز فیکلٹی ممبران ڈاکٹر مریم سبحانی (ڈپارٹمنٹ آف جنرل اسٹڈیز) اور محترمہ انیتا بی بی (ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ سائنسز ٹیکنالوجی) — کو PAK-UK ایجوکیشن […]

طالبعلم کو ہراساں کرنے والا لیکچرر برطرف

طالبعلم کو ہراساں کرنے والا لیکچرر برطرف اسلام آباد (رپورٹ)وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسگی محترمہ فوزیہ وقار نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کوئی طالب علم کسی استاد پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرے تو ایسے معاملے میں اپنی بےگناہی ثابت کرنا استاد کی قانونی ذمہ داری ہے۔ یہ حکم وفاقی […]

نیشنل اسکلز یونیورسٹی کا انقلابی قدم: “اسکلز فیلو انڈاؤمنٹ فنڈ” کا قیام

نیشنل اسکلز یونیورسٹی کا انقلابی قدم: “اسکلز فیلو انڈاؤمنٹ فنڈ” کا قیام نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان کی پہلی وفاقی پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جس کا نصاب مکمل طور پر تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم پر مبنی ہے۔ حال ہی میں یونیورسٹی نے “اسکلز فیلو انڈاؤمنٹ فنڈ” قائم کیا ہے۔ ایک معتبر سرکاری ادارے […]

یوم تکبیر پر پنجاب بھر کے اسکولز کھلے رہیں گے

یوم تکبیر پر پنجاب بھر کے اسکولز کھلے رہیں گے لاہور: پنجاب حکومت نے 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام ضلعی تعلیمی اتھارٹیز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق، یوم […]

پشین کیمپس 5 ماہ سے بند، ہزاروں طلباء کا تعلیمی مستقبل خطرے میں

پشین کیمپس 5 ماہ سے بند، ہزاروں طلباء کا تعلیمی مستقبل خطرے میں پشین (نامہ نگار) بلوچستان یونیورسٹی کا پشین کیمپس گزشتہ پانچ ماہ سے بند پڑا ہوا ہے جس کے باعث ہزاروں طلباء و طالبات کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ اس کیمپس میں مختلف شعبہ جات میں پڑھائی کی جا رہی تھی، تاہم […]

نوشکی کے نوجوانوں کیلئے انقلابی قدم، ایف سی نے ای-کامرس کی دنیا کے دروازے کھول دیے

نوشکی کے نوجوانوں کیلئے انقلابی قدم، ایف سی نے ای-کامرس کی دنیا کے دروازے کھول دیے نوشکی(ویب ڈیسک)ایف سی بلوچستان (نارتھ)کی جانب سے ضلع نوشکی میں مقامی نوجوانوں کے لیے ای-کامرس لرننگ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا۔ ان کلاسز کا مقصد نوجوانوں کو ای-کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ اور دیگر آن لائن شعبوں میں […]

سارہ ہال کا افتتاح، اب طالبات کو ملے گا وقار، تحفظ اور ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ

سارہ ہال کا افتتاح، اب طالبات کو ملے گا وقار، تحفظ اور ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ وزیر مملکت برائے تعلیم، وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر نے نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں خواتین کے نئے تعمیر شدہ ہاسٹل سارہ ہال کا افتتاح کیا۔ خیر مقدمی کلمات میں، وائس چانسلر نے کہا، […]