Browsing Category

خواتین

امراض کی تشخیص اب سانس اور اسمارٹ ماسک سے ہو گی

سائنسدانوں نے ایک اسمارٹ ماسک تیار کیا ہے۔ یہ ماسک پہننے والوں کی سانس کا تجزیہ کرکے امراض کی تشخیص کرسکتا ہے۔ ماہرین کو توقع ہے کہ یہ ماسک بلیوٹوتھ کے ذریعے ایپ میں ڈیٹا منتقل کرے گا۔ اس سے امراض کی فوری تشخیص میں مدد ملے گی۔ یہ اسمارٹ ماسک کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی […]

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی پاکستان میں منکی پاکس کا 1 اور کیس رپورٹ ہونے سے حالیہ ایمرجینسی کے بعد کیسز کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ہے، 47 سالہ شہری کو 29 اگست بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے […]

ایم پوکس کیا ہے، کیسے ہوتا ہےاورعلامات کیا ہیں؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔صرف یہ ہی نہیں پاکستان میں‌بھی اس کے چند کیسز سامنے آئے ہیں- اب پریشانی کی بات یہ ہے کہ ایم پوکس کیا ہے؟ کیسے […]

آمنہ بلوچ وزیر خارجہ مقرر

گریڈ 22 کی افسر آمنہ بلوچ کو وزیر خارجہ مقرر کیا جائے گا، جو ڈاکٹر سائرس سجاد قاضی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی جگہ لیں گی۔ آمنہ بلوچ 11 ستمبر کو اپنے فرائض سنبھالیں گی۔ ذرائع کے مطابق، وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرریاں ہونے والی ہیں- دلچسپ بات یہ ہے کہ آمنہ […]

بچوں کے ناخن وقت پر کاٹنا کیوں ضروری ہے؟

بچوں کے ناخن وقت پر کاٹنا کیوں ضروری ہے؟ چھوٹے بچے بہت زیادہ نازک ہوتے ہیں ان میں قوت مدافعت بھی کم ہوتی ہے۔اس لیے وہ جلد اور اکثربیما رپڑجاتےہیں ۔ بچوں کے ماہرین بچوں کی خوراک کیساتھ ساتھ انکی جسمانی صحت پر بھی زور دیتے ہیں۔اور اس کے لیے صفائی ستھرائی لازمی ہے، نہ […]

شھید ارشد شریف کی قتل کہانی انکی بیوہ کی زبانی

ارشد شریف اور میں 12 سال رشتہ ازدواج میں منسلک رہے اور ان کی موجودگی میرے لیے مسرت اور تحفظ کا ضامن تھی۔ 2022 کے اوائل 1 روٹین کا دن تھا اور میں کالم مکمل کر رہی تھی کہ ارشد نے مجھے لائبریری میں آکر بتایا کہ ان پر ایف آئی آر ہو گئی ہے۔ […]

وزارت انسانی حقوق کا معذوری کے سرٹیفیکیٹ کے اجراء کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

وزارت انسانی حقوق نے معذور افراد کے لیے معذوری کے سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے طریقہ کار کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس عمل کو ہموار کرنا، تاخیر کو کم کرنا اور رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ اس اقدام پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا […]

لڑکیوں کیلئے بری خبر،میک اپ مزید مہنگی ہوگئی

لڑکیوں کیلئے بری خبر،میک اپ مزید مہنگی ہوگئی میک اپ کا امپورٹڈ سامان بجٹ میں نئے ٹیکس لگ نے سے مزید مھنگا ہوگیا۔ عورتیں آپریشن پریشان ہیں کہ میک اپ کے لیے تو ہر چیز چاہیے، قیمتیں بڑھنے کے بعد اب کونسی چیز خریدیں اور کیا چھوڑیں ، خواتین حکومت سے اپیل کرنے پر مجبور […]

لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟

لاہور ہائیکورٹ کی تقریباً 150 سالہ تاریخ میں، چند ہی خواتین کو جج بننے کا موقع ملا۔ تاہم، جسٹس عالیہ نیلم پہلی خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ اب تک، لاہور ہائیکورٹ میں پانچ خواتین ججز مقرر ہو چکی ہیں۔ وکلا تحریک کے بعد، چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چودھری نے لاہور ہائیکورٹ […]

گول گپے کھانے کے شوقین افراد کے لیئے بُری خبر آگئی

گول گپے کھانے کے شوقین افراد کے لیئے بُری خبر آگئی گول گپے کھانے کے شوقین افراد کے لیئے بُری خبر آگئی، ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں ، انڈیا میں گول گپے کے بائیس(22) فیصد سیمپلز انسانی صحت کیلئے مضر قرار دے دئیے گئے۔ […]