Browsing Category

صحت

سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا سائنسدانوں نےانسانی جانیں بچانے کے حوالےسے شعبہ صحت میں 1 بڑا انکشاف کیا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کیا ہے۔ اس سے علاج میں بہت مدد ملے گی۔سائنسدان نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کر لیا ہے۔ جسکا نام ایم اے ایل دیا گیا ہے۔ […]

کون سے پھل ڈپریشن سے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

اگر آپ روزمرہ کے کاموں میں دلچسپی نہیں لیتے، اکثر اداس یا مایوس رہتے ہیں اور آپ کو بے چینی یا گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے، تو ہو سکتا ہے کہ آپ ڈپریشن کا شکار ہوں۔ یہ ایک ذہنی حالت ہے جو کسی بھی عمر میں کسی کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ڈپریشن آج کل […]

امراض کی تشخیص اب سانس اور اسمارٹ ماسک سے ہو گی

سائنسدانوں نے ایک اسمارٹ ماسک تیار کیا ہے۔ یہ ماسک پہننے والوں کی سانس کا تجزیہ کرکے امراض کی تشخیص کرسکتا ہے۔ ماہرین کو توقع ہے کہ یہ ماسک بلیوٹوتھ کے ذریعے ایپ میں ڈیٹا منتقل کرے گا۔ اس سے امراض کی فوری تشخیص میں مدد ملے گی۔ یہ اسمارٹ ماسک کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی […]

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی پاکستان میں منکی پاکس کا 1 اور کیس رپورٹ ہونے سے حالیہ ایمرجینسی کے بعد کیسز کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ہے، 47 سالہ شہری کو 29 اگست بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے […]

ایم پوکس کیا ہے، کیسے ہوتا ہےاورعلامات کیا ہیں؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔صرف یہ ہی نہیں پاکستان میں‌بھی اس کے چند کیسز سامنے آئے ہیں- اب پریشانی کی بات یہ ہے کہ ایم پوکس کیا ہے؟ کیسے […]

بچوں کے ناخن وقت پر کاٹنا کیوں ضروری ہے؟

بچوں کے ناخن وقت پر کاٹنا کیوں ضروری ہے؟ چھوٹے بچے بہت زیادہ نازک ہوتے ہیں ان میں قوت مدافعت بھی کم ہوتی ہے۔اس لیے وہ جلد اور اکثربیما رپڑجاتےہیں ۔ بچوں کے ماہرین بچوں کی خوراک کیساتھ ساتھ انکی جسمانی صحت پر بھی زور دیتے ہیں۔اور اس کے لیے صفائی ستھرائی لازمی ہے، نہ […]

وزارت انسانی حقوق کا معذوری کے سرٹیفیکیٹ کے اجراء کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

وزارت انسانی حقوق نے معذور افراد کے لیے معذوری کے سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے طریقہ کار کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس عمل کو ہموار کرنا، تاخیر کو کم کرنا اور رسائی کو بہتر بنانا ہے۔ اس اقدام پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا […]

گول گپے کھانے کے شوقین افراد کے لیئے بُری خبر آگئی

گول گپے کھانے کے شوقین افراد کے لیئے بُری خبر آگئی گول گپے کھانے کے شوقین افراد کے لیئے بُری خبر آگئی، ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں ، انڈیا میں گول گپے کے بائیس(22) فیصد سیمپلز انسانی صحت کیلئے مضر قرار دے دئیے گئے۔ […]

ناخنوں کو کیسے خوبصورت بنائیں؟

ناخنوں کو کیسے خوبصورت بنائیں؟ خوبصورت اور پرکشش ناخن آپکے ہاتھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے ۔ لیکن غلط کھانے اور مناسب دیکھ بھال نہ کرنیکی وجہ سے ناخن بدنما اور بہت زیادہ کمزور ہو تے ہیں ناخنون کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ نارنگی […]

بارش سے کونسی بیماریاں ہو سکتی ہیں؟

بارش سے کونسی بیماریاں ہو سکتی ہیں؟ پاکستان بھر میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ بارش میں کئی طرح کے انفیکشن اور بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں یہ جاننا ضروری ہو جاتا ہے کہ بارش کے موسم میں اپنے آپکو کن مسائل سےبچاناہے؟ آپ برسات کے موسم میں […]