Browsing Category

سفر

پاسپورٹ کے حوالے سے وزیر داخلہ کا بڑااعلان

پاسپورٹ کے حوالے سے وزیر داخلہ کا بڑااعلان وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سینٹر ڈیفنس کا دورہ کیا اور وہاں آئے شھریوں سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا سنٹر ڈیفنس کے حالات بدل گئے، گھنٹوں انتظار ختم، منٹوں میں کام ہوگا، پاسپورٹ […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پرتگال کا ورک ویزے جاری کرنیکا اعلان

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پرتگال کا ورک ویزے جاری کرنیکا اعلان پرتگال نے ویزا کے عمل کو ہم وار بنانے اور غیرملکی تارکین وطن کو 1 ماہ کے اندر ورک ویزے جاری کرنیکا اعلان کیا ہے۔پرتگال کی حکومت کیجانب سے یہ اعلان ویزا پروسیسنگ میں تاخیر، خصوصاً برازیلین درخواست دہندگان کیجانب سے کیجانیوالی تنقید کے بعد […]

بحرین،ویزا کی نئی فیس کتنی؟ پاکستانیوں کے لئے اہم خبر

بحرین،ویزا کی نئی فیس کتنی؟ پاکستانیوں کے لئے اہم خبر پاکستانی شہری جو ورک ویزا پر بحرین جانیکا ارادہ رکھتے ہیں انھیں ملک میں تحفظ حاصل کرنیکے لئے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ سے اپنے ویزے کو محفوظ کروانا ضروری ہے،ویزا ہولڈر، ویزا پروٹیکٹر کو کئی فوائد فراہم کرتا ہے، وہ مکمل قانونی تحفظ […]

پی آئی اے : تربت کی پروازیں بحال

پی آئی اے کا نیٹ ورک بحالی کیطرف گامزن، تربت کی پروازیں دوبارہ شروع پی آئی اے کا نیٹ ورک بحالی کی طرف گامزن ہوگیا ، تربت کی پروازیں دوبارہ شروع ہوگئیں .تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے کراچی سے تربت کے لیے پروازیں 16 دسمبر سے شیڈول میں شامل کر دی ہیں.   […]

دبئی جانیکے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

دبئی جانیکے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری دبئی جانیکے خواہشمند افراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، جس سے ویزے کے حصول میں آسانی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اماراتی قومی دن کی تقریبات کے بعد کراچی میں واقع ایشیا کے سب سے بڑے ویزہ سینٹر نے دوبارہ سے کام شروع کردیا، اماراتی قونصل خانے کیجانب سے ویزے […]

سوئیڈن کیلئے نائیکوپ کی کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

سوئیڈن کیلئے نائیکوپ کی کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟ ملازمت یا پڑھائی کے سلسلے میں سوئیڈن جانیوالے افراد کو نادرا کے طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے نائیکوپ بنانیکی ضرورت ہوگی۔نائیکوپ کیلئے نادرا کی فیس کی 2 مختلف کیٹیگریز میں بنائی گئی ہیں، دنیا کے مختلف ممالک کو دو زونز اے اور بی میں تقسیم […]

پاکستانی شہری سوئیڈن کا شینجن ویزا حاصل کرنیکا آسان طریقہ جان لیں

کسی بھی ملک کا ویزا حاصل کرنے میں کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر کچھ طریقے ایسے ہوتے ہیں جن پر مکمل عمل کیا جائے تو ویزا ایک ہی بار میں لگ سکتا ہے۔پاکستانیوں کی بڑی تعداد یورپی ممالک جانا پسند کرتی ہے وہیں سوئیڈن بھی ایسا ملک ہے جو تاریخی، قدرتی اور […]

یو اے ای حکومت نے پاسپورٹ کی تجدید کو مزید آسان بنا دیا،فیس کتنی ہوگی؟

UAE حکومت نے پاسپورٹ کی تجدید کو مزید آسان بنا دیا،فیس کتنی ہوگی؟ متحدہ عرب امارات کے شہری حکومت دبئی کی طرف سے نامزد کردہ مختلف مراحل سے گزر کر پاسپورٹ کی تجدید کیلئے درخواست دے سکتے ہیں جسکی میعاد ختم ہوچکی ہے یا جس کی معیاد چھ ماہ سے کم ہونیوالی ہے۔دبئی حکومت نے […]

دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزا کی فیس سامنے آ گئی

دبئی کے 60 روز کے وزٹ ویزا کی فیس سامنے آ گئی   پاکستان سمیت مختلف ممالک کے شہریوں متحدہ عرب امارات میں داخل ہونیکے لیے پیشگی وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے جسکے بارے میں اکثر اوقات شہریوں کو فیسوں اور دیگر معاملات میں مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیاح […]

دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلیے اچھی خبر

دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلیے اچھی خبر دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔دبئی کو اگلے چھ سالوں میں 1 لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2030 تک دبئی ائیرپورٹ شہریوں کو 1 لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں […]