Browsing Category

کھیل

کوئٹہ شہر میں دہشتگردوں کا حملہ متوقع، عوام کو سخت احتیاط کی ہدایت

کوئٹہ شہر میں دہشتگردوں کا حملہ متوقع، عوام کو سخت احتیاط کی ہدایت کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی فورسز، وکلاء، پولیس، ڈاکٹرز اور سرکاری عمارتوں پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایل بی این ذرائع کے مطابق، عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری آمدورفت سے […]

حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

حج 2025 کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے حج 2025 کے لیے ای-بیلٹنگ کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق یہ قرعہ اندازی کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں ڈائریکٹر جنرل (اے وی ایم) ذیشان سعید […]

بڑے فیصلے! نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، بابر،رضوان ڈراپ

بڑے فیصلے! نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، بابر،رضوان ڈراپ قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے ٹی 20اور ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا۔لاھور میں سلمان آغا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے […]

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر ٹیم پورے 50 اوورز کھیلنے میں ناکام رہی، اور […]

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے242 رنز کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے242 رنز کا ہدف دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی ٹیم 49.4 اوورز میں 241 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی بیٹنگ کا خلاصہ: پاکستان کے اوپنرز امام […]

پاکستانی بولنگ کا امتحان: بھارتی بیٹرز کون کون؟

پاکستانی بولنگ کا امتحان: بھارتی بیٹرز کون کون؟ چیمپئنز ٹرافی میں پاک اور بھارت کے درمیان آج ایک بڑا ٹاکرا ہو رہا ہے۔ ماضی کی طرح اس بار بھی بھارتی ٹیم اپنی بیٹنگ لائن پر انحصار کرے گی جب کہ پاکستان کو اپنی شاندار بالنگ سے امیدیں وابستہ ہیں۔بھارت کی بیٹنگ میں ویرات کوہلی ایک […]

ترقی مقدر، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز نہیں، وزیراعظم

ترقی مقدر، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز نہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے، اگر محنت کر کے بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

پاکستان کو بڑا جھٹکا، فخر زمان چیمپیئنز ٹرافی سے باہر

پاکستان کو بڑا جھٹکا، فخر زمان چیمپیئنز ٹرافی سے باہر چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انجری کا شکار ہونیوالے اسٹار اوپنر فخر زمان چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ پی سی بی نے انکے متبادل کھلاڑی کیلیے غور شروع کرلیا ہے۔پاکستان کے اسٹار اوپنر فخر زمان نیوزی لینڈ […]

بھارت کی شرٹس پر پاکستان کا نام، پی سی بی کی بڑی جیت

بھارت کی شرٹس پر پاکستان کا نام، پی سی بی کی بڑی جیت چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے آغاز سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی ٹیم کے آفیشل فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کی ہیں، جن میں ویرات کوہلی اور روہت شرما نئی جرسی میں نظر آ رہے ہیں۔ دلچسپ بات […]

ایئر چیف مارشل سے روانڈا ایئر فورس وفد کی ملاقات

ایئر چیف مارشل سے روانڈا ایئر فورس وفد کی ملاقات سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سےروانڈا ایئر فورس کے چیف آف سٹاف کی قیادت میں اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف منصوبوں کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا۔پاک فضائیہ کے […]