Browsing Category
کھیل
نادرا کا بڑا اقدام! پیدائش و اموات کا اندراج اب صرف ایک ایپ پر
نادرا کا بڑا اقدام! پیدائش و اموات کا اندراج اب صرف ایک ایپ پر نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک نئی موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے پیدائش، اموات اور ازدواجی حیثیت جیسے اہم واقعات کا اندراج آسانی سے کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس […]
حکومت کا بڑا اعلان! پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی
عوام کیلئے ریلیف! پیٹرول اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل […]
بلوچستان سپر لیگ سیزن 3 کا شاندار آغاز آج ہوگا
بلوچستان سپر لیگ سیزن 3 کا شاندار آغاز آج ہوگا کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر)بلوچستان سپر لیگ سیزن 3 کا شاندار آغاز آج 21 اپریل بروز منگل شام 8 بجے ہوگا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوگی، جس میں شائقینِ کرکٹ کو دلکش فائر ورکس، موسیقی اور ثقافتی رنگوں سے بھرپور محفل کا نظارہ دیکھنے […]
9 سالہ شادی کے بعد بیوی کے حق مہر کا تحفظ،لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ
9 سالہ شادی کے بعد بیوی کے حق مہر کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ کا شاندار فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کی بدسلوکی کی وجہ سے شادی ٹوٹنے پر خلع لینے والی خاتون کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا حق مہر ختم نہیں ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران […]
ژالہ باری سے تباہ حال گاڑیاں، کار کمپنیوں کا بڑا ریلیف پیکج سامنے آگیا
ژالہ باری سے تباہ حال گاڑیاں، کار کمپنیوں کا بڑا ریلیف پیکج سامنے آگیا راولپنڈی اور اسلام آباد میں بدھ کے روز اچانک طوفانی ژالہ باری نے شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ بڑے بڑے اولوں نے نہ صرف شہریوں کو پناہ لینے پر مجبور کیا بلکہ کھلے آسمان تلے کھڑی سینکڑوں […]
اسلام آباد: پی ایس ایل ٹیمز کی آمدورفت، روٹ پلان جاری
اسلام آباد،مورخہ 13 اپریل 2025 کو پی ایس ایل کرکٹ ٹیمز کی آمد و رفت کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس دوران فیض آباد ایکسپریس ہائی وے، کلب روڈ، مری روڈ، فیصل ایونیو، 9th ایونیو اور سری نگر ہائی وے پر صبح 5:30 سے 6:30 […]
پی ایس ایل 10 کا بڑا اعلان، اسٹیڈیم آؤ اور موٹر سائیکل جیت کر لے جاؤ
پی ایس ایل 10 کا بڑا اعلان، اسٹیڈیم آؤ اور موٹر سائیکل جیت کر لے جاؤ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کو مزید پُرکشش بنانے کے لیے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ […]
پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ آتشبازی اور گلوکاروں کی شاندارپرفارمنس نے چارچاند لگا دیے
پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ آتشبازی اور گلوکاروں کی شاندارپرفارمنس نے چارچاند لگا دیے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔جیٹ پروپلژن کا مظاہری […]
اولمپکس میں کرکٹ کی شاندار واپسی، 128 سال بعد میدان سجے گا
اولمپکس میں کرکٹ کی شاندار واپسی، 128 سال بعد میدان سجے گا کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری! ایک صدی سے زائد عرصے کے بعد، کرکٹ کو بالآخر اولمپکس گیمز کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں مرد و خواتین کرکٹ مقابلے شامل کرنے کی باقاعدہ منظوری […]
اسلام آباد میں PSL الرٹ، ٹریفک جام سے بچنے کیلئے یہ راستے اپنائیں
اسلام آباد میں PSL الرٹ، ٹریفک جام سے بچنے کیلئے یہ راستے اپنائیں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی ٹیموں کی آمد و رفت کے سلسلے میں مورخہ 08 اپریل 2025 کو شام 4:30 بجے سے 5:30 بجے تک سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔اس دوران ایکسپریس ہائی […]