Browsing Category

کھیل

ٹیکس چوروں کے خلاف بڑا اقدام: وزیراعظم کا سخت کارروائی کا حکم

ٹیکس چوروں کے خلاف بڑا اقدام: وزیراعظم کا سخت کارروائی کا حکم وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری میں ملوث افراد اور شعبوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر اور وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہدایات وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی […]

بھارت کی ضد نے ایشیا کپ کا خواب چکنا چور کر دیا

بھارت کی ضد نے ایشیا کپ کا خواب چکنا چور کر دیا بھارتی رویے کی وجہ سے اس سال شیڈول ایشیا کپ کے انعقاد کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کے بعد اب ایشیا کپ کو بھی بھارت کی مخالفت کا سامنا ہے۔ بھارت نے پاکستان سے کشیدگی کے باعث مینز […]

پاک فضائیہ نے دشمن کے چودہ طبق روشن کر دیے، شہباز شریف

پاک فضائیہ نے دشمن کے چودہ طبق روشن کر دیے، شہباز شریف اسلام آباد (پ ر) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے دوبارہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اُسے پاؤں تلے روند دیں گے۔ وہ کامرہ ایئر بیس پر پاک فضائیہ کے شاہینوں سے خطاب کر […]

پاکستان سپر لیگ 10: بقیہ میچز کا حتمی شیڈول جاری

پاکستان سپر لیگ 10: بقیہ میچز کا حتمی شیڈول جاری : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے بقیہ 8 میچز کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پہلے میچ کا آغاز 17 مئی کو راولپنڈی میں ہوگا، جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مئی […]

مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کے تقرر کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا: “مجھے یہ اعلان کرتے […]

منگوچرمیں اغوا ہونیوالے لسبیلہ پولیس کے تمام اہلکار بازیاب

منگوچرمیں اغوا ہونیوالے لسبیلہ پولیس کے تمام اہلکار بازیاب کوئٹہ / منگوچر (نمائندہ خصوصی) منگوچر کے علاقے سے اغواء ہونے والے لسبیلہ پولیس کے تمام اہلکاروں کو مسلح افراد نے رہا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلہ پولیس کے اہلکار سرکاری ڈیوٹی پر منگوچر کے علاقے میں موجود تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے انہیں […]

پاکستان جب بھارت پر حملہ کریگاتو دنیا میں اس کی گونج ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان جب بھارت پر حملہ کریگاتو دنیا میں اس کی گونج ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جارحیت کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے گزشتہ شب چار میزائل امرتسر کی جانب فائر کیے اور اپنی ہی تنصیبات […]

نادرا کا بڑا اقدام! پیدائش و اموات کا اندراج اب صرف ایک ایپ پر

نادرا کا بڑا اقدام! پیدائش و اموات کا اندراج اب صرف ایک ایپ پر نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک نئی موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے پیدائش، اموات اور ازدواجی حیثیت جیسے اہم واقعات کا اندراج آسانی سے کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس […]

حکومت کا بڑا اعلان! پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی

عوام کیلئے ریلیف! پیٹرول اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل […]

بلوچستان سپر لیگ سیزن 3 کا شاندار آغاز آج ہوگا

بلوچستان سپر لیگ سیزن 3 کا شاندار آغاز آج ہوگا کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر)بلوچستان سپر لیگ سیزن 3 کا شاندار آغاز آج 21 اپریل بروز منگل شام 8 بجے ہوگا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوگی، جس میں شائقینِ کرکٹ کو دلکش فائر ورکس، موسیقی اور ثقافتی رنگوں سے بھرپور محفل کا نظارہ دیکھنے […]