Browsing Category

فارمولا 1

کوہلو: فائرنگ سے باپ اور دو کمسن بیٹے جاں بحق

کوہلو: فائرنگ سے باپ اور دو کمسن بیٹے جاں بحق کوہلو ،بلوچستان کے ضلع کوہلو کے نواحی علاقے لاسے زئی میں گزشتہ شب ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ واقعے میں باپ اور اس کے دو کمسن بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے […]

کے پی، جی بی اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 78 افراد جاں بحق

کے پی، جی بی اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی، 78 افراد جاں بحق ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کے ساتویں اسپیل نے شدید تباہی مچادی۔ خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث 78 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا […]

14 اگست پر ون ویلنگ کا جنون – لمحاتی جوش، زندگی کا نقصان

14 اگست پاکستان کا یومِ آزادی ہے، ایک ایسا دن جب قوم خوشی، جوش اور وطن سے محبت کے جذبات میں سرشار ہوتی ہے۔ ملک کے کونے کونے میں پرچم لہراتے ہیں، قومی نغمے گونجتے ہیں، اور گلی کوچے جشن سے بھر جاتے ہیں۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ نوجوان اس دن […]

کوئٹہ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میٹروپولیٹن ملازمین کا احتجاج

کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف ریلی نکالی اور دفتر کے باہر شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ آج 11 اگست ہو گیا ہے لیکن تاحال تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں، جس کے باعث گیس و بجلی کے بل اور بچوں کی فیس تک […]

مستونگ میں دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

مستونگ میں دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں مستونگ کے قریب سپیزنڈ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ٹریک میں دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں چار مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں موقع پر طبی امداد فراہم کر دی گئی۔ […]

بڑھتی آبادی، بڑھے گا بحران؟ وزیراعظم نے فوری قومی پالیسی کی تیاری کا حکم دیدیا

بڑھتی آبادی، بڑھے گا بحران؟ وزیراعظم نے فوری قومی پالیسی کی تیاری کا حکم دیدیا اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے جڑے مسائل کے حل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں آبادی کی رفتار، اس کے سماجی و معاشی اثرات اور […]

بلوچستان: پسند کی شادی پر نوجوان جوڑے کا لرزہ خیز قتل – ویڈیو وائرل

بلوچستان: پسند کی شادی پر نوجوان جوڑے کا لرزہ خیز قتل – ویڈیو وائرل بلوچستان میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک نوجوان جوڑے کو صرف اس لیے بے رحمی سے قتل کر دیا گیا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی تھی۔ اس اندوہناک واقعے کی ویڈیو […]

مستونگ: تحصیل آفس پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری گاڑیاں نذر آتش

مستونگ حملہ: تحصیل آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ اور دھماکے – تازہ ترین رپورٹ مستونگ حملہ: تحصیل آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ اور دھماکے مستونگ: شہر کے مرکزی تحصیل آفس پر آج دوپہر نامعلوم مسلح افراد کے حملے نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ حملہ آوروں نے سرکاری […]

لیہ میں سیلاب کا الرٹ | دریائے سندھ میں خطرناک حد تک پانی بڑھ گیا

لیہ: دریائے سندھ میں خطرناک حد تک پانی بڑھنے سے سیلاب کا الرٹ مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے لیہ میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس پر ضلعی انتظامیہ نے فوری […]

انسداد ڈینگی مہم: ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت جائزہ اجلاس

اسلام آباد: ڈینگی کنٹرول مہم کے تحت اہم اجلاس، 24 گھنٹے میں کوئی نیا کیس نہیں وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے جاری انسداد ڈینگی مہم کے تحت کی گئی کاروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم نکات اجلاس […]