Browsing Category

کرکٹ

ٹی 20 فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

بارباڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔جنوبی افریقی ٹیم بھارت کے 177 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی اور 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔اس سے قبل بھارت […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا اہم فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا اہم فیصلہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نو جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت میچ کا دنیا انتظار کر رہی ہے .انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے اسی حوالے سے بڑااور اہم فیصلہ کیاہے.ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 شروع ہونے […]

ٹی20 ورلڈ کپ 2024: نیویارک میں کرکٹ کے جدید ترین اسٹیڈیم کے آغاز پر آئی سی سی ’پرجوش‘

نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ناساؤ کاونٹی نیویارک میں عارضی انتظامات کے تحت بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی دنیا میں میں متعارف ہونے والے اس نئے وینیو کے کھلنے اور یہاں بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے درمیان […]

محسن نقوی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے، جیت آپ کے لئے اور ہار میرے لیے ہو گی، کسی کی پرواہ نہ کریں، صرف پاکستان کے لئے کھیلیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میدان میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کریں، انشاللہ فتح قدم چومے گی، تمام کھلاڑی متحد اور […]

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اتوار کو اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ کے سابق ٹاپ آرڈر بلے باز گیری کرسٹن اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی کو بالترتیب وائٹ اور ریڈ بال کے لیے مردوں کی قومی ٹیم […]

بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے […]

پاکستانی کرکٹر نے 7 سال بعدسپاٹ فکسنگ پر معافی مانگ لی

  پاکستانی کرکٹر نے 7 سال بعدسپاٹ فکسنگ پر معافی مانگ لی   سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے حال ہی میں 7 سال قبل کیے گئے اپنے کیے پر معافی مانگ لی ہے۔ جمشید نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں […]

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے 17رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے لاہور میں پریس کانفرنس کی ہے۔وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہم نے بہترین ٹیم تشکیل دی ہے، قومی […]

دھمکی یا پیغام، شاہین آفریدی نے خطرناک ویڈیو شیئر کردی

  دھمکی یا پیغام، شاہین آفریدی نے خطرناک ویڈیو شیئر کردی   فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں شیر کی آمد کے ساتھ انگریزی میں لکھا ہوا پیغام بھی دکھایا گیا ہے۔ یہ پیغام لوگوں کو متنبہ کرتا ہے کہ وہ شیر […]