چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا رپورٹ:(کرن شہزادی)پی سی بی چیمپئینز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے موقف سے نہیں ہٹیگا ۔ پاکستان کا ایونٹ پاکستان میں پی سی بی ایک ہی موقف برقرار رکھے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 21 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور بیس(20) اوورز میں چار وکٹوں پر دو 243 رنز بنائے، جسکے جواب میں انڈیا چیمپئنز کی ٹیم نو(9) وکٹ پر 175 رنز مزید پڑھیں
بارباڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔جنوبی افریقی ٹیم بھارت کے 177 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا اہم فیصلہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نو جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت میچ کا دنیا انتظار کر رہی ہے .انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی مزید پڑھیں
نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ناساؤ کاونٹی نیویارک میں عارضی انتظامات کے تحت بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی دنیا میں میں متعارف ہونے مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے، جیت آپ کے لئے اور ہار میرے لیے ہو گی، کسی کی پرواہ نہ کریں، صرف پاکستان کے لئے کھیلیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میدان مزید پڑھیں
پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اتوار کو اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ کے سابق ٹاپ آرڈر بلے باز گیری کرسٹن اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر نے 7 سال بعدسپاٹ فکسنگ پر معافی مانگ لیسابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے حال ہی میں 7 سال قبل کیے گئے اپنے کیے پر معافی مانگ لی ہے۔ جمشید نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے 17رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں