Browsing Category

کرکٹ

مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کے تقرر کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا: “مجھے یہ اعلان کرتے […]

پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ آتشبازی اور گلوکاروں کی شاندارپرفارمنس نے چارچاند لگا دیے

پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ آتشبازی اور گلوکاروں کی شاندارپرفارمنس نے چارچاند لگا دیے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا۔جیٹ پروپلژن کا مظاہری […]

اولمپکس میں کرکٹ کی شاندار واپسی، 128 سال بعد میدان سجے گا

اولمپکس میں کرکٹ کی شاندار واپسی، 128 سال بعد میدان سجے گا کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری! ایک صدی سے زائد عرصے کے بعد، کرکٹ کو بالآخر اولمپکس گیمز کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں مرد و خواتین کرکٹ مقابلے شامل کرنے کی باقاعدہ منظوری […]

اسلام آباد میں PSL الرٹ، ٹریفک جام سے بچنے کیلئے یہ راستے اپنائیں

اسلام آباد میں PSL الرٹ، ٹریفک جام سے بچنے کیلئے یہ راستے اپنائیں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی ٹیموں کی آمد و رفت کے سلسلے میں مورخہ 08 اپریل 2025 کو شام 4:30 بجے سے 5:30 بجے تک سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔اس دوران ایکسپریس ہائی […]

پاکستان کا طوفانی حملہ! نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے روند کر نئے ریکارڈ قائم کردیے

پاکستان کا طوفانی حملہ! نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے روند کر نئے ریکارڈ قائم کردیے پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نو وکٹوں سے جیت لیا ہے اور یوں اس نے پانچ میچوں کی سیریز میں دو میچز ہارنے کے بعد واپسی کی ہے۔ پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ […]

چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کو ملی انعامی رقم؟

چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کو ملی انعامی رقم؟ انڈیا کی کرکٹ ٹیم نے دبئی میں منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ روہت شرما کی قیادت میں فاتح بھارتی ٹیم اس اہم آئی سی سی ایونٹ میں ٹرافی کے ساتھ ساتھ بڑی انعامی رقم […]

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مگر ٹیم پورے 50 اوورز کھیلنے میں ناکام رہی، اور […]

بھارت کی شرٹس پر پاکستان کا نام، پی سی بی کی بڑی جیت

بھارت کی شرٹس پر پاکستان کا نام، پی سی بی کی بڑی جیت چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے آغاز سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی ٹیم کے آفیشل فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کی ہیں، جن میں ویرات کوہلی اور روہت شرما نئی جرسی میں نظر آ رہے ہیں۔ دلچسپ بات […]

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کا آج افتتاح، عوام کا داخلہ فری

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کا آج افتتاح، عوام کا داخلہ فری کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی شاندار افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی، جس میں معروف گلوکار علی ظفر، شفقت امانت علی اور ساحر علی بگا اپنی پرفارمنس سے تقریب کو چار چاند لگائیں گے۔ اس موقع پر عوام کے لیے داخلہ فری ہوگا۔ افتتاحی تقریب […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس خریدنے کا طریقہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹس خریدنے کا طریقہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونیوالے میچوں کے ٹکٹ نجی کوریئر کمپنی کے مقرر کردہ آئوٹ لیٹس پر دستیاب ہونگے۔ کراچی کے چھ اضلاع میں 26 مقامات پر آج چار […]