Browsing Category

کھیل

کراچی میں بھتہ خوری کی نئی لہر ایک بار پھر خوف کی واپسی؟

کراچی میں بھتہ خوری کی نئی لہر — ایک بار پھر خوف کی واپسی؟ کراچی، پاکستان کا معاشی دل، ایک بار پھر بھتہ خوری کی سنگین لہر کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہے، خصوصاً اولڈ سٹی ایریا کے تاجر ایک بار پھر خوف اور بے یقینی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اولڈ سٹی: […]

ایشیا کپ کے بعد پاک-بھارت دوبارہ کب ٹکرائینگے؟

ایشیا کپ کے بعد پاک-بھارت دوبارہ کب ٹکرائینگے؟ ایشیا کپ 2025 میں متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر پاکستان اور بھارت تین بار آمنے سامنے آئے، مگر ہر بار بھارتی ٹیم نے سبقت لے جا کر اپنی برتری ثابت کی اور فائنل سمیت تمام میچ جیت کر ٹائٹل کا دفاع بھی کیا۔ تاہم ٹرافی تقریب […]

ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر کا اعلان

ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر کا اعلان اسلام آباد (پ ر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں صرف تین گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، اور مقررہ ڈیڈ لائن میں […]

ایشیا کپ فائنل ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشیا کپ فائنل ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی بھارت نے تلک ورما کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ایشیا کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس ایک بار پھر بھارت کے حق میں رہا، اس […]

ایشیا کپ فائنل: بھارتی بولرز نے پاکستانی بلے بازوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، صرف 147 رنز کا ٹارگٹ

ایشیاء کپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 147رنز کا ہدف دے دیاہے جس میں صاحبزادہ فرحان اور فخر زمان کی بٹینگ بہترین رہی ،ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہو سکا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس […]

ایشیا کپ فائنل: 41 سال بعد پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

ایشیا کپ فائنل: 41 سال بعد پاکستان اور بھارت آمنے سامنے دبئی میں آج ایشیا کپ کا تاریخی اور سنسنی خیز فائنل کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت پہلی بار براہِ راست ٹائٹل کی دوڑ میں مدمقابل ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 30 منٹ پر […]

آئی سی سی میں پیشی؛ سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ

آئی سی سی میں پیشی؛ سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف اور بھارتی کپتان سوریاکمار یادو پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، جبکہ پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی […]

پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) – ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو 136 رنز کے ہدف کا سامنا کرنا پڑا۔ محمد حارث نے […]

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ اگر ایشیا کپ میں میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا گیا تو قومی ٹیم ایونٹ کے مزید میچز میں حصہ نہیں لے گی۔ ذرائع کے مطابق […]

کوہلو: فائرنگ سے باپ اور دو کمسن بیٹے جاں بحق

کوہلو: فائرنگ سے باپ اور دو کمسن بیٹے جاں بحق کوہلو ،بلوچستان کے ضلع کوہلو کے نواحی علاقے لاسے زئی میں گزشتہ شب ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ واقعے میں باپ اور اس کے دو کمسن بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے […]