Browsing Category

شوبز

شردھا کپور کی فلم’استری ٹو‘ نے’باہو بلی ٹؤ‘کو شکست دیدی

  بولی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سُپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘ استری ٹو′ نے باکس آفس پر کمائی کی دوڑ میں سُپر اسٹار پرابھاس کی فلم ‘ باہو بلی ٹو′ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق 15 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ‘ استری 2′ نے اپنی ریلیز […]

شیخہ مہرہ نے طلاق کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق کا اعلان کرنیکے بعد پھر سے سوشل میڈیا کا رخ کرلیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شہزادی نے طلاق کے اعلان کے بعد پہلی بار پوسٹ شیئر کرتے […]

ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے

ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے سٹیج اور ٹی وی کے ناموراداکار مجاہد رانا لاہور میں اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے ساٹھ(60) سالہ اداکار مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے اور1 ہفتے سے میؤ اسپتال لاہور میں زیرِ علاج […]

چاہت فتح علی خان سے متعلق ‘سمپسنز’ کارٹون کی پیش گوئی

چاہت فتح علی خان سے متعلق ‘سمپسنز’ کارٹون کی پیش گوئی پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنیوالی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے عجیب و غریب گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔مستقبل […]

اداکارہ ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل

اداکارہ ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے سخت تنقیدشروع کردی۔ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کیلئے اٹلی میں موجود ہیں، اس حوالے سے اداکارہ ن ے […]

مرد چار شادیاں کریں، خلیل الرحمان قمر

مرد چار شادیاں کریں، نہیں تو پاکستانی عورتیں طوائف بن جائینگی، خلیل الرحمان قمر متنازعہ مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خواتین جسم فروشی کی طرف مائل ہو جائینگی اگر مردوں کو چار عورتوں سے شادی کرنے کی اجازت نہ دی گئی ۔ انہوں نے دلیل پیش کی […]

سوناکشی نے مسلمان لڑکے سے شادی کرلی،تصاویر وائرل

سوناکشی نے مسلمان لڑکے سے شادی کرلی،تصاویر وائرل اداکارہ سوناکشی سنہا کی ظہیر اقبال کیساتھ شادی کی تقریبات کا آغازہوگیا. والد شتروگھن سنہا نے اپنے گھر میں پوجا کروا کر کردیا جس میں خاص دوستوں اور رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔انڈین میڈیا کے مطابق اس موقع پر دلہن سوناکشی نے نیلے رنگ کا روایتی […]

نیلم منیر شادی کیلئے راضی ہوگئیں

نیلم منیر شادی کیلئے راضی ہوگئیں فلم وپاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ نیلم منیر کی والدہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی نیلم منیر کو کو شادی کے لیئے راضی کرلیا ہے۔32 سالہ اداکارہ نیلم منیر نے ٹی وی شو میں اپنی والدہ کے ہمراہ شرکت کی۔اسی دوران نیلم منیر نے شوبز انڈسٹری […]

یوٹیوب نے بدوبدی گانا ڈیلیٹ کردیا

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدو بدی‘ ڈیلیٹ کر دیا مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کر دیا۔یہ گانا ناصرف پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز (مختصر ویڈیوز) پر لگا رہے تھے بلکہ بھارتی صارفین سمیت […]

فیروز خان کی دلہن کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

فیروز خان کی دلہن کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ پاکستان کے معروف اور مشہور اداکار فیروز خان نے کچھ دن پہلے دوسری شادی کی جسکی پکچرز سوشل میڈیاپر وائرل ہیں۔فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کیساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا کہ میری زندگی میں خوش آمدید۔ فیروز خان […]