Browsing Category
شوبز
بولی وڈ کے سب سے مشہوراسٹار کون ؟فہرست سامنے آگئی
بالی وڈ کے سب سے پاپولر اسٹار کون ؟فہرست سامنے آگئی فلموں کے ڈیٹا بیس کی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے رواں سال کے سب سے مشہور انڈین فلمی ستاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔حیران کن طور پر اس فہرست میں پہلے نمبر پر نہ تو دپیکا پاڈوکون ہیں اور نہ ہی […]
فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
فہد مصطفیٰ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں 2 اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کیجانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ‘ […]
بھارتی اداکارہ نےمبینہ طور پر خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نےمبینہ طور پر خودکشی کرلی کنڑ اداکارہ شوبیتھا شیوانا حیدرآباد کے کونڈا پور علاقے میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائیں گئیں۔ پولیس نے خودکشی کا شبہ کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ اسکی موت خودکشی کا معاملہ ہے۔ اسکی […]
اقرا یونیورسٹی کے مبینہ بولڈ فیشن شو پر عوام برہم
اقرا یونیورسٹی کے مبینہ بولڈ فیشن شو پر عوام برہم میڈیا پر معروف تعلیمی ادارے اقرا یونیورسٹی میں مبینہ فیشن شو کے انعقاد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مغربی طرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی جس پر شہریوں کیجانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے اور ملبوسات کو انتہائی غیر […]
گولی لگنے کے بعد اداکار گووندا کا پہلا آڈیو پیغام سامنے آ گیا
اپنی گولی سے زخمی ہونیوالے بولی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اپنے چاہنے والوں کیلیے آڈیو پیغام جاری کر دیا ۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے جاری کردہ پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے خیرت سے آگاہ کیا ہے۔ساٹھ سالہ اداکار کا کہنا ہے […]
شردھا کپور کی فلم’استری ٹو‘ نے’باہو بلی ٹؤ‘کو شکست دیدی
بولی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سُپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘ استری ٹو′ نے باکس آفس پر کمائی کی دوڑ میں سُپر اسٹار پرابھاس کی فلم ‘ باہو بلی ٹو′ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق 15 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ‘ استری 2′ نے اپنی ریلیز […]
شیخہ مہرہ نے طلاق کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی
متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق کا اعلان کرنیکے بعد پھر سے سوشل میڈیا کا رخ کرلیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شہزادی نے طلاق کے اعلان کے بعد پہلی بار پوسٹ شیئر کرتے […]
ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے
ٹی وی اور سٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے سٹیج اور ٹی وی کے ناموراداکار مجاہد رانا لاہور میں اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے ساٹھ(60) سالہ اداکار مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے اور1 ہفتے سے میؤ اسپتال لاہور میں زیرِ علاج […]
چاہت فتح علی خان سے متعلق ‘سمپسنز’ کارٹون کی پیش گوئی
چاہت فتح علی خان سے متعلق ‘سمپسنز’ کارٹون کی پیش گوئی پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنیوالی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے عجیب و غریب گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔مستقبل […]
اداکارہ ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل
اداکارہ ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے سخت تنقیدشروع کردی۔ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کیلئے اٹلی میں موجود ہیں، اس حوالے سے اداکارہ ن ے […]