Browsing Category

پوڈ کاسٹ/ویڈیو

توار پاکستان کا نیا پوڈکاسٹ “ٹاکس اباؤٹ فیوچر” کا آغاز

توار پاکستان نےاپنے نئے پوڈکاسٹ سیریز “ٹاکس اباؤٹ فیوچر” کے آغاز کا اعلان کر رہا ہے- یہ پوڈکاسٹ پاکستان کی بھرپور ثقافت، رنگوں ، کامیابیوں کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش ہے ۔ یہ پوڈکاسٹ قوم کے رنگا رنگ تانے بانے میں ڈوب کر بلوچستان سے ابھرتی ہوئی منفرد کہانیوں، خواتین کی متاثر کن داستانوں، […]