Browsing Category

دنیا

امریکا کوملنے والی’خطرناک خفیہ اطلاع‘ کیا تھی جس نے انڈیا کو جنگ بندی پر مجبور کیا؟

امریکا کوملنے والی’خطرناک خفیہ اطلاع‘ کیا تھی جس نے انڈیا کو جنگ بندی پر مجبور کیا؟ امریکی خبر رساں ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی ایک اچانک اور غیر متوقع واقعہ تھا جس نے عالمی توجہ حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ جب دونوں […]

پہلگام حملہ ڈرامہ نکلا؟ بھارتی رپورٹر نے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

پہلگام حملہ ڈرامہ نکلا؟ بھارتی رپورٹر نے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا پہلگام: بھارتی رپورٹر ارچنا تیواری نے ایک اہم رپورٹ میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے جُڑے حیران کن زمینی حقائق کو بے نقاب کر دیا۔ یہ انکشافات ایک کشمیری ڈرائیور کی زبانی سامنے آئے، جنہیں ارچنا تیواری نے حقائق کی تلاش […]

ایران سے تیل خریدا تو امریکا سے کاروبار بند، ٹرمپ کی دوٹوک دھمکی

ایران سے تیل خریدا تو امریکا سے کاروبار بند، ٹرمپ کی دوٹوک دھمکی واشنگٹن – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی ملک یا فرد ایران سے تیل یا پیٹرو کیمیکل خریدے گا، اسے امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ امریکا کے ساتھ کسی قسم […]

واشنگٹن کا بھارت کو سخت پیغام: پاکستان کے ساتھ مل کر تحقیقات کرو، جنگی جنون بند کرو

واشنگٹن کا بھارت کو سخت پیغام: پاکستان کے ساتھ مل کر تحقیقات کرو، جنگی جنون بند کرو واشنگٹن / اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے اور امید ہے کہ بھارت پہلگام واقعے پر ایسا ردعمل نہیں دے گا جو خطے میں مزید کشیدگی […]

مودی نے فوج کو کھلی چھٹی دے دی، پہلگام واقعے پر ردعمل کی اجازت جاری

مودی نے فوج کو کھلی چھٹی دے دی، پہلگام واقعے پر ردعمل کی اجازت جاری نئی دہلی: بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کے بعد فوج کو جوابی کارروائی کی اجازت دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس ہوا، جس میں وزیر […]

واشنگٹن کا سخت پیغام: پاکستان اور بھارت مسئلہ فوری حل کریں ورنہ نتائج بھگتیں

واشنگٹن کا سخت پیغام: پاکستان اور بھارت مسئلہ فوری حل کریں ورنہ نتائج بھگتیں امریکی وزارت خارجہ نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلے کے ذمہ دارانہ حل کے لیے کام کریں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ہر […]

بھارتی فوج کا پہلگام فالس فلیگ آپریشن ناکام، 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

بھارتی فوج کا پہلگام فالس فلیگ آپریشن ناکام، 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا مقبوضہ جموں و کشمیر کے اڑی سیکٹر میں 24 اپریل 2025 کو بھارتی فوج نے دو بے گناہ نہتے شہریوں کو دن دہاڑے شہید کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، شہید ہونے والوں میں محمد فاروق اور محمد دین شامل تھے، جنہیں […]

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی […]

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے رومن کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا، 266ویں پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویٹی کن کے کیمرلینگو، کارڈینل کیون فیرل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پوپ فرانسس آج صبح 7:35 بجے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ […]

ایران میں کار ورکشاپ پر حملہ، 8پاکستانی مزدور بیدردی سے قتل

ایران میں کار ورکشاپ پر حملہ، 8پاکستانی مزدور بیدردی سے قتل ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے مہرسطان میں ایک دلخراش واقعے میں آٹھ پاکستانی شہریوں کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتولین کا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا، جو حائز آباد کے ایک ورکشاپ میں گاڑیوں کی مرمت، […]