Browsing Category

دنیا

ٹرمپ کی ایران سے خفیہ بات چیت کی ہدایت، سفارتی حل کی کوششیں تیز

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے ایرانی حکام سے خفیہ ملاقات کی ہدایت دے دی۔عالمی میڈیا کے مطابق، امریکی صدر نے جی-7 اجلاس میں یورپی رہنماؤں کو آگاہ کیا کہ جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں اور وہ اسی ہفتے ایرانی حکام […]

حیفا جل اٹھا، تل ابیب لرز گیا: ایران کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ،درجنوں ہلاک

حیفا جل اٹھا، تل ابیب لرز گیا: ایران کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ،درجنوں ہلاک ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کرتی جارہی ہے، پیر کی صبح ایران نے اسرائیل کے مختلف شہروں پر بڑا میزائل حملہ کیا، جس میں تقریباً 100 میزائل فائر کیے گئے، ان حملوں کے نتیجے […]

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ میں مدد سے انکار

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ میں مدد سے انکار اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں امریکہ کی حمایت کی درخواست پر ٹرمپ انتظامیہ نے فی الحال کوئی مثبت ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، دو اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے […]

اسلامی دنیا متحد ،ایران کے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

اسلامی دنیا متحد ،ایران کے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام ریاض/تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا […]

ایران-اسرائیل جنگ کا اثر پاکستان تک، درجنوں پروازیں منسوخ

ایران-اسرائیل جنگ کا اثر پاکستان تک، درجنوں پروازیں منسوخ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال کے اثرات پاکستان کی ہوا بازی پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ بین الاقوامی فضائی حدود میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سے روانہ اور پاکستان آنے والی کئی بین الاقوامی […]

ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ، تل ابیب میں تباہی، 4 ہلاک، 63 زخمی

ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ، تل ابیب میں تباہی، 4 ہلاک، 63 زخمی مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی، ایران نے ہفتے کی صبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کر دیا۔ ایرانی حملے میں تل ابیب سمیت وسطی اسرائیل کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں […]

ایران کیلئے بڑی سپورٹ،شمالی کوریا اسرائیل کیخلاف میدان میں آ گیا

ایران کیلئے بڑی سپورٹ،شمالی کوریا اسرائیل کیخلاف میدان میں آ گیا تہران: صہیونی حکومت کے ایران پر حالیہ حملوں کے بعد دنیا بھر سے مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں شمالی کوریا نے بھی ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ شمالی کوریا […]

ایران کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے،پاکستان

ایران کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے،پاکستان پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسے اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں بلکہ خطے کے امن و استحکام کے لیے بھی سنگین خطرہ ہیں۔ دفتر خارجہ کے […]

جوہری سائنسدانوں کی ہلاکت کے بعد ایران کا قہر، اسرائیل پر بھرپور جوابی وار

جوہری سائنسدانوں کی ہلاکت کے بعد ایران کا قہر، اسرائیل پر بھرپور جوابی وار یروشلم / تہران: مشرق وسطیٰ میں صورتحال سنگین ہو گئی۔ ایران نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب داغ دیے، جنہیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ […]

اسرائیل کا ایران پر خوفناک فضائی حملہ ، پاسداران انقلاب کا ہیڈکوارٹر تباہ، اعلیٰ قیادت اور جوہری سائنسدان مارے گئے

اسرائیل کا ایران پر خوفناک فضائی حملہ ، پاسداران انقلاب کا ہیڈکوارٹر تباہ، اعلیٰ قیادت اور جوہری سائنسدان مارے گئے تہران / یروشلم: مشرق وسطیٰ ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ اسرائیل نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے، جن میں پاسدارانِ انقلاب کے ہیڈکوارٹر سمیت ایران کے درجنوں جوہری و […]