Browsing Category
دنیا
دنیا کو خوش خبری ہے کہ اب امن کا وقت آیا ہے، قطر میں امریکی ایئر بیس پر ایرانی حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
دنیا کو خوش خبری ہے کہ اب امن کا وقت آیا ہے، قطر میں امریکی ایئر بیس پر ایرانی حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ایران نے قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں، جس سے دوحہ شہر میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ یہ میزائل قطر کے […]
خودمختاری پر حملہ برداشت نہیں، ہر قیمت پر دفاع کرینگے،ایرانی وزیر خارجہ
خودمختاری پر حملہ برداشت نہیں، ہر قیمت پر دفاع کرینگے،ایرانی وزیر خارجہ تہران / واشنگٹن – ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دسویں روز امریکا براہ راست جنگی کارروائی میں شامل ہوگیا، جس کے بعد خطے میں تناؤ شدید ہو گیا ہے۔ امریکی بی-2 بمبار طیاروں نے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات […]
ایران پر حملوں میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، دفتر خارجہ کا واضح اعلان
ایران پر حملوں میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، دفتر خارجہ کا واضح اعلان اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے ممکنہ حملوں سے متعلق زیر گردش افواہوں کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نہ تو پاکستان نے کسی کو اپنی فضائی، زمینی یا بحری حدود استعمال […]
ایران پر امریکی حملہ، دنیا لرز گئی،عالمی رہنماؤں کی شدید مذمت
ایران پر امریکی حملہ، دنیا لرز گئی،عالمی رہنماؤں کی شدید مذمت واشنگٹن/تہران/نیو یارک: امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات — فردو، نطنز اور اصفہان — پر کیے گئے حملے کے بعد دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد ممالک نے نہ صرف حملے کی مذمت کی ہے بلکہ اس […]
اسرائیل کے پاس ایران کی نیوکلیئر بیسز مٹانے کی صلاحیت نہیں،ٹرمپ
اسرائیل کے پاس ایران کی نیوکلیئر بیسز مٹانے کی صلاحیت نہیں،ٹرمپ نیو جرسی: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی طاقت موجود نہیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق، نیو جرسی میں میڈیا سے […]
پاکستان کی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش
پاکستان کی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش اسلام آباد (ویب ڈیسک) — حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے، جس کی وجہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اُن کی “فیصلہ کن سفارتی […]
ایران پر حملہ کیا تو نتائج تباہ کن ہونگے،روس کی امریکہ کو دھمکی
ایران پر حملہ کیا تو نتائج تباہ کن ہونگے،روس کی امریکہ کو دھمکی ماسکو – اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر روس نے امریکہ کو ایک بار پھر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس تنازع میں براہِ راست مداخلت سے باز رہے، ورنہ نتائج نہایت سنگین اور غیر متوقع ہو […]
امریکا سن لے، ہم شہداء کے وارث ہیں، اب کی بار وار، آخری وار ہو گی،آیت اللہ خامنہ ای
امریکا سن لے، ہم شہداء کے وارث ہیں، اب کی بار وار، آخری وار ہو گی،آیت اللہ خامنہ ای تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کبھی سرینڈر نہیں کرے گا، اور اگر اس پر جنگ یا بدامنی مسلط کی […]
ٹرمپ کی ایران سے خفیہ بات چیت کی ہدایت، سفارتی حل کی کوششیں تیز
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرنے کے لیے ایرانی حکام سے خفیہ ملاقات کی ہدایت دے دی۔عالمی میڈیا کے مطابق، امریکی صدر نے جی-7 اجلاس میں یورپی رہنماؤں کو آگاہ کیا کہ جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں اور وہ اسی ہفتے ایرانی حکام […]
حیفا جل اٹھا، تل ابیب لرز گیا: ایران کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ،درجنوں ہلاک
حیفا جل اٹھا، تل ابیب لرز گیا: ایران کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ،درجنوں ہلاک ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کرتی جارہی ہے، پیر کی صبح ایران نے اسرائیل کے مختلف شہروں پر بڑا میزائل حملہ کیا، جس میں تقریباً 100 میزائل فائر کیے گئے، ان حملوں کے نتیجے […]