Browsing Category
دنیا
نائن الیون کے 24 سال بعد بھی زخم تازہ، وہ دن جس نے دنیا بدل دی
نائن الیون کے 24 سال بعد بھی زخم تازہ، وہ دن جس نے دنیا بدل دی 11 ستمبر 2001 کو امریکا میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کو 24 برس بیت گئے، یہ وہ دن تھا جس نے عالمی سیاست، معیشت اور سیکیورٹی کے نقشے کو یکسر بدل دیا۔ القاعدہ کے منصوبے کے تحت خودکش […]
سوشل میڈیا پر پابندی مہنگی پڑ گئی، نیپالی وزیراعظم پرتشدد مظاہروں کے بعد مستعٰفی
سوشل میڈیا پر پابندی مہنگی پڑ گئی، نیپالی وزیراعظم پرتشدد مظاہروں کے بعد مستعٰفی نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے پ±رتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیرِاعظم کے معاون پرکاش سلول نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ “وزیراعظم نے استعفیٰ دے […]
اسرائیل نے قطر پر حملہ کردیا
اسرائیل نے قطر پر حملہ کردیا دوحہ: اسرائیل نے قطر میں فضائی حملہ کر کے حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بنایا، تاہم حماس کے رکن خلیل الحیہ محفوظ رہے۔ حملے میں ان کے بیٹے ہمام الحیہ، دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبد، عبداللہ عبد الواحد (ابو خلیل)، معمن حسونہ (ابو عمر)، احمد المملوک (ابو مالک) […]
اسرائیلی مغوی فوری رہا کریں،ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ
اسرائیلی مغوی فوری رہا کریں،ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ یروشلم/واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی مغوی فوری طور پر رہا کیے جائیں اور اس جنگ کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ہر فریق مغویوں […]
افغانستان زلزلہ، ہلاکتیں گیارہ سو سے بھی زائد
افغانستان زلزلہ، ہلاکتیں گیارہ سو سے بھی زائد افغان ریڈ کریسنٹ کے مطابق اتوار کی رات افغانستان میں آنے والے چھ شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1,124 ہو گئی ہے جبکہ 3,251 افراد زخمی اور 8,000 سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ زلزلے نے کئی صوبوں کو متاثر کیا، جہاں […]
افغانستان میں زلزلہ: 600 ہلاک، سینکڑوں زخمی، کئی گاؤں تباہ
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد کے قریب 8 کلومیٹر زیرِ زمین تھا، جس […]
برطانوی شاہی خاندان کی خوراک کے اصول: کون سے کھانے پسندیدہ اور کون سے ممنوع؟
نیٹ فلکس کے نئے سیزن “ود لو، میگھن” میں ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل نے مشہور شیف خوسے آندریس کے ساتھ گفتگو میں انکشاف کیا کہ پرنس ہیری کو لابسٹر پسند نہیں۔ اس پر شیف نے مسکراتے ہوئے کہا: “اور آپ نے پھر بھی ان سے شادی کر لی؟” رپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کے […]
کرتارپور کوریڈور میں سیلاب، 100 سے زائد افراد پھنسنے کے بعد ریسکیو
دریائے راوی میں آنے والے سیلابی ریلے نے کرتارپور کوریڈور سمیت گردوارہ دربار صاحب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث 100 سے زائد افراد پھنس گئے، تاہم تمام افراد کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ کرتارپور کوریڈور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے سربراہ سیف اللہ کھوکھر کے مطابق پورا کوریڈور کمپلیکس […]
ایران دہشت گردی کے خاتمے اور پاک ایران سرحد کے تحفظ کیلئے تیارہے، میجر جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان کے ساتھ سرحدوں کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ منگل کے روز اپنے پاکستانی ہم منصب فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں جنرل موسوی […]
امریکی جج اور سوشل میڈیا اسٹار فرینک کیپریو انتقال کر گئے
رہوڈ آئی لینڈ کے معروف جج اور سماجی میڈیا اسٹار فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کی وفات کا اعلان ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا گیا۔ جج کیپریو نے 40 سالہ عدالتی […]