Browsing Category
سائنس اور ٹیکنالوجی
نادرا کا ڈیجیٹل دھماکا، شناختی کارڈ اب موبائل پر بنے گا
نادرا کا ڈیجیٹل دھماکا، شناختی کارڈ اب موبائل پر بنے گا اسلام آباد – نادرا نے شہریوں کی سہولت کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “پاک آئی ڈی” کے نام سے جدید موبائل ایپ متعارف کرا دی، جس کے ذریعے اب شناختی دستاویزات حاصل کرنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ اس ایپ […]
کرپٹو کی دنیا میں انقلاب، پاکستان نے سب کو حیران کر دیا
کرپٹو کی دنیا میں انقلاب، پاکستان نے سب کو حیران کر دیا پاکستان نے کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے اپنا پہلا سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین، کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی […]
اب کرپٹو کرنسی سے فضائی ٹکٹ کی خریداری ممکن
اب کرپٹو کرنسی سے فضائی ٹکٹ کی خریداری ممکن متحدہ عرب امارات کی معروف فضائی کمپنی ایئر عربیہ نے ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنے صارفین کے لیے اے ای کوائن (AE Coin) کے ذریعے فضائی ٹکٹ خریدنے کی سہولت متعارف کرائی ہے۔ اس مقصد کے لیے ایئر عربیہ نے […]
اندھیرے میں دیکھنے والے کانٹیکٹ لینس تیار
سائنس دانوں نے اندھیرے میں دیکھنے والے لینس بنا لیے بیجنگ – سائنس دانوں نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ایسے جدید کانٹیکٹ لینسز تیار کر لیے ہیں جو اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان لینسز کی مدد سے صارفین بغیر کسی توانائی کے منبع کے، انفرا ریڈ ویژن کے ذریعے اندھیرے میں […]
پاکستان میں اب تک کا سب سے طاقتور پک اپ ٹرک متعارف کرانے کی تیاریاں
پاکستان میں اب تک کا سب سے طاقتور پک اپ ٹرک متعارف کرانے کی تیاریاں کراچی: گندھارا انڈسٹریز پاکستان میں اپنا نیا اور جدید پک اپ ٹرک اسوزو ڈی میکس وی کراس آٹو پلس (1.9 ایل بلیو پاور) متعارف کرانے جا رہی ہے، جسے ملک کا اب تک کا سب سے مضبوط اور پائیدار ٹرک […]
ٹیک کمپنی کلارنا کا AI پر بھروسہ مہنگا پڑ گیا: ملازمین فارغ کر کے بھی کسٹمر سروس ناکام
ٹیک کمپنی کلارنا کا AI پر بھروسہ مہنگا پڑ گیا: ملازمین فارغ کر کے بھی کسٹمر سروس ناکام فِن ٹیک کی مشہور کمپنی کلارنا نے تسلیم کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) کسٹمر سروس میں وہ معیار فراہم کرنے میں ناکام رہی جو انسان کر سکتے تھے۔ 2021 سے AI کے ذریعے خودکار نظام متعارف […]
رافیل گرا، بھارت ہارا، مغرب ہکا بکا ، پاکستانی مہارت نے سب کو چونکا دیا،جرمن میڈیا
رافیل گرا، بھارت ہارا، مغرب ہکا بکا ، پاکستانی مہارت نے سب کو چونکا دیا،جرمن میڈیا برلن / واشنگٹن (ویب ڈیسک) جرمن اخبار اور امریکی دفاعی جریدے نے ایک تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت کا “آپریشن سندور”، جس میں فرانسیسی ساختہ رافیل لڑاکا طیارے استعمال کیے گئے، پاکستان اور چین کے […]
پاکستان کی سستی ترین الیکٹرک گاڑی آگئی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
پاکستان کی سستی ترین الیکٹرک گاڑی آگئی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری! انوریکس کمپنی نے اپنی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک Inverex XiO EV کے تین مختلف ماڈلز کی قیمتوں اور فیچرز کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ گاڑیاں چین میں تیار کی […]
ٹرمپ کا ایپل کو بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مشورہ
ٹرمپ کا ایپل کو بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مشورہ واشنگٹن / دوحہ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ٹِم کُک کو بھارت میں فیکٹریاں قائم کرنے سے گریز کرنے کی واضح ہدایت دی ہے، اور کہا ہے کہ کمپنی کو اپنی مینوفیکچرنگ امریکا میں مرکوز […]
یونان میں چیٹ بوٹ کی پیشگوئی پر 12 سالہ شادی ختم
یونان میں چیٹ بوٹ کی پیشگوئی پر 12 سالہ شادی ختم یوں تو مصنوعی ذہانت ایک مفید ذریعہ ہے جس کی مدد سے انسان کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں، لیکن اس ٹیکنالوجی کے کچھ مضمرات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ حال ہی میں اس کا ایک نیا اور حیران کن روپ منظرِ عام […]