پاکستان کی پہلی اسپورٹس کار، رفتار 100 کلومیٹر فی سیکنڈ

پاکستان کی پہلی اسپورٹس کار، رفتار 100 کلومیٹر فی سیکنڈ1سیکنڈ میں سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار،، پرائس ٹیگ صرف ڈیڑھ کروڑ۔۔ پاکستان میں پہلی اسپورٹس کار متعارف۔جنوبی کورین کار ساز کمپنی ہنڈائی نے پاکستان میں سیڈان کارسوناٹا کا نیا مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا انٹرنیٹ کیلئے ایلون مسک سے رابطے پر غور

کے پی حکومت کا انٹرنیٹ کیلئے ایلون مسک سے رابطے پر غور

کے پی حکومت کا انٹرنیٹ کیلئے ایلون مسک سے رابطے پر غور کے پی حکومت کیجانب سے صوبے بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہونیکے مسئلے کو حل کرنے کیلیے معروف ٹیکنالوجی ماہر ایلون مسک سے رابطہ کرنے پر غور شروع مزید پڑھیں

سلو انٹرنیٹ پر قابو پانےکیلئے پی ٹی سی ایل کا اہم اقدام

سلو انٹرنیٹ پر قابو پانےکیلئے پی ٹی سی ایل کا اہم اقدام

سلو انٹرنیٹ پر قابو پانےکیلئے پی ٹی سی ایل کا اہم اقدام پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اے اے ای-1 سب میرین کیبل کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کرتے ہوئے انٹرنیٹ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے وائی فائی اور وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعے حساس معلومات کی چوری کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو خصوصی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ اس مراسلے میں وائرلیس راؤٹرز کو کم محفوظ ڈیوائسز قرار دیتے ہوئے ان کے استعمال میں احتیاط برتنے کی تاکید کی گئی ہے۔ نیٹ ورک سیکیورٹی کے حوالے سے اہم سفارشات کابینہ ڈویژن کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وائی فائی نیٹ ورکس کے ذریعے نیٹ ورک ٹریفک میں بآسانی مداخلت کی جا سکتی ہے، اور راؤٹرز کے اپڈیٹس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کو غیر محفوظ سرورز کی طرف موڑنے کا امکان بھی موجود ہے۔ مراسلے میں درج ذیل احتیاطی تدابیر تجویز کی گئی ہیں: پاسورڈز پیچیدہ اور محفوظ رکھیں: وائی فائی پاسورڈ کو مشکل اور ناقابلِ اندازہ بنایا جائے تاکہ غیر مجاز رسائی کو روکا جا سکے۔ نام اور آئی ڈی خفیہ رکھیں: نیٹ ورک کے نام اور شناختی معلومات کو عام کرنے سے گریز کریں۔ گیسٹ نیٹ ورک بند کریں: حساس معلومات کی حفاظت کے لیے گیسٹ نیٹ ورک کا استعمال ترک کر دیا جائے۔ شیئرنگ کے خطرات: وائی فائی نیٹ ورک کے ذریعے ڈائریکٹریز اور فائلز کو شیئر کرنے سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ حفاظتی اقدامات پر زور کابینہ ڈویژن نے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر وائرلیس نیٹ ورکس کے استعمال میں خصوصی احتیاط برتی جائے۔ مزید برآں، اداروں کو جدید سیکیورٹی پروٹوکولز اپنانے اور اہم معلومات کے تحفظ کے لیے مناسب حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ اقدام ملکی اداروں اور عام صارفین کو سائبر جرائم اور معلومات کی غیر مجاز رسائی سے بچانے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔

وائی فائی کے ذریعے معلومات چوری کا خدشہ، حکومت متحرک

وائی فائی کے ذریعے معلومات چوری کا خدشہ، حکومت متحرک وفاقی حکومت نے وائی فائی اور وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعے حساس معلومات کی چوری کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو خصوصی مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ مسائل: رپورٹ میں اہم حقائق کا انکشاف

پاکستان میں انٹرنیٹ مسائل: رپورٹ میں اہم حقائق کا انکشاف پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش اور سست روی کی وجوہات سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ وی پی اینز کا بڑھتا ہوا استعمال پاکستان ٹیلی مزید پڑھیں