Browsing Category
سائنس اور ٹیکنالوجی
کرپٹو پالیسی میں پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت پیچھے رہ گیا
پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے شعبے میں ایک جارحانہ مگر امید افزا حکمتِ عملی اپناتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی معیشت کو ایک نئی جہت دی ہے۔ 9 جولائی کو صدرِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ آرڈیننس کے ذریعے “ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی (VARA)” کے قیام نے دنیا بھر میں حیرت اور پذیرائی حاصل […]
بٹ کوائن پہلی بار 1,20,000 امریکی ڈالر کی حد عبور کر گیا
بٹ کوائن پہلی بار 1,20,000 امریکی ڈالر کی حد عبور کر گیا بٹ کوائن نے پیر کے روز پہلی بار 1,20,000 امریکی ڈالر کی سطح عبور کر کے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا، کیونکہ سرمایہ کار اس ہفتے ڈیجیٹل اثاثہ جات کی صنعت […]
وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت دی
وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت دی وزیراعظم نے اسلام آباد کو پائلٹ اسمارٹ سٹی بنانے کی ہدایت کی ہے، جس پر وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے بتایا کہ وزارت نے اسلام آباد کے تمام پبلک اسکولز، بی ایچ یوز، اور ہیلتھ سیکٹرز کو فائبر فراہم کرنے کے […]
پاکستان ریلویز کا ڈیجیٹل انقلاب: 348 اسٹیشنز پر POS سسٹمز کا آغاز
پاکستان ریلویز کا ڈیجیٹل انقلاب: 348 اسٹیشنز پر POS سسٹمز کا آغاز وفاقی وزیر ریلوے، محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت پاکستان ریلویز اور الائیڈ بینک لمیٹڈ (ABL) کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان ریلویز کے 348 ریلوے اسٹیشنوں پر […]
ایران کا بڑا فیصلہ،آئی اے ای اے سے تمام روابط منقطع
ایران کا بڑا فیصلہ،آئی اے ای اے سے تمام روابط منقطع تہران: ایران کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA)، کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کو اس وقت تک معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے جب تک ایران کی جوہری تنصیبات کی مکمل سلامتی کی ضمانت […]
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے بعد بٹ کوائن کریش کر گیا
ایران پر امریکی حملوں کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں بھونچال، بٹ کوائن ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا کراچی: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مہنگائی کے خدشات کے باعث عالمی کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں بٹ کوائن کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 99,000 ڈالر […]
2025 کا طویل ترین دن آج، رات سب سے مختصر
2025 کا طویل ترین دن آج، رات سب سے مختصر اسلام آباد / کراچی / لاہور: ماہرین فلکیات کے مطابق، آج 21 جون کو رواں سال 2025 کا سب سے طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ سورج آج 13 گھنٹے 41 منٹ تک چمکے گا جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے 19 منٹ کا […]
پاکستان کا “کوانٹم ویلی” کا قیام: سائنس اور معیشت کے لیے نیا دور
پاکستان کا “کوانٹم ویلی” کا قیام: سائنس اور معیشت کے لیے نیا دور اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو نیشنل سینٹر برائے طبیعیات (NCP) میں منعقدہ پچاسویں بین الاقوامی نتھیا گلی سمر کالج (INSC) کا افتتاح کیا۔ یہ کالج پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) […]
پاکستان کا پہلا نیشنل اوپن ڈیٹا پورٹل لانچ، ڈیجیٹل عہد کا آغاز
پاکستان کا پہلا نیشنل اوپن ڈیٹا پورٹل لانچ، ڈیجیٹل عہد کا آغاز اسلام آباد: لمز یونیورسٹی اور وزارتِ منصوبہ بندی کے اشتراک سے منعقدہ “پاکستان اوپن ڈیٹا کانفرنس 2025” کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کے پہلے نیشنل اوپن ڈیٹا پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس اقدام کو ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک […]
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پاکستان کا تاریخی قدم، بھارت پیچھے رہ گیا
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پاکستان کا تاریخی قدم، بھارت پیچھے رہ گیا اسلام آباد (نامہ نگار)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین اور پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او، بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جبکہ بھارت اب بھی […]