Browsing Category
مذہب
شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی
شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا کہ اسلام آباد، لاہور، شیخوپور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔انہوں نے […]
عید مبارک’ کہنا جائز یا ناجائز؟ جانئے شرعی موقف
عید مبارک’ کہنا جائز یا ناجائز؟ جانئے شرعی موقف سوال:لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟ جواب: عیدین کے دن ’’تقبّل اللہ منّا ومنکَ ‘‘(اللہ تعالیٰ ہماری اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے)کہنا، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے۔ […]
بجلی کے بل میں کمی کا انوکھا وظیفہ ،حقیقت یا مذاق؟
بجلی کے بل میں کمی کا انوکھا وظیفہ ،حقیقت یا مذاق؟ رمضان المبارک کے آغاز کیساتھ ہی مختلف ٹی وی چینلز پر سحر و افطار کی خصوصی ٹرانسمیشنز کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے، جسے عوام بڑی دلچسپی سے دیکھتے ہیں۔ تاہم، ان نشریات کو اکثر عوامی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، خاص […]
عیدالفطر پر طویل ترین تعطیلات کا اعلان
عیدالفطر پر طویل ترین تعطیلات کا اعلان مالدیپ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں ایک ہفتے کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی ہدایت پر جاری اعلامیے کے مطابق 31 مارچ سے 4 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی، جبکہ ہفتہ اور اتوار کی سرکاری […]
عیدالفطر کب ہوگی؟رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بتادیا
عیدالفطر کب ہوگی؟رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بتادیا رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے اعلان کیا ہے کہ 29 روزوں کے بعد عیدالفطر 31 مارچ 2025 کو منائی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اتوار 30 مارچ 2025 کی شام، پاکستان کے مختلف علاقوں میں صاف موسم ہونے کی […]
غسل کے بعد وضو ضروری ہے؟
غسل کے بعد وضو ضروری ہے؟ سوال: غسل کرتے وقت آدمی اگر برہنہ ہوتو کیا نھانے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟ جواب:غسل کرنیکے بعد دوبارہ وضو کرنیکی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنیکی ضرورت نہیں ہے۔اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے […]
روزوں میں سردرد سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟
روزؤں میں سردرد سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟ رمضان میں اکثر افراد کو روزے کی حالت میں سرد رد شروع ہوجاتا ہے ، آخر کیسے درد سے نجات پائی جائے ؟رمضان کے دوران روزہ رکھنا روحانی سکون کیساتھ ساتھ صحت کیلیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ تاہم، کچھ روزہ داروں کو روزے کی […]
رمضان 2025: کن ممالک میں سب سے طویل اور مختصر روزے ہونگے؟
رمضان2025: کن ممالک میں سب سے طویل اور مختصر روزے ہونگے؟ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی روزے کے اوقات کا فرق مختلف ممالک میں نمایاں ہوتا ہے، جس کا انحصار جغرافیائی محل وقوع پر ہے۔ اس سال بھی کچھ ممالک میں روزے طویل ترین ہوں گے، جبکہ بعض ممالک میں مختصر […]
ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھنے کی تیاریاں مکمل
ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھنے کی تیاریاں مکمل رواں برس رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔محکمہ اوقاف کے مطابق رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوگا۔اسکے علاوہ کراچی، […]
رواں سال صدقہ فطر اور فدیہ کی رقم کا اعلان
رواں سال صدقہ فطر اور فدیہ کی رقم کا اعلان اسلامی نظریاتی کونسل کیجانب سے رمضان المبارک کیلئے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب مقرر کر دیا گیا۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کے مطابق اس سال صدقہ فطر اور فدیہ صوم کم از کم 2سو20 روپے فی کس ادا کیا جائیگا. انھوں […]