Browsing Category
اہم خبریں
پولیس اور رینجرز کا پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد گرفتار
پولیس اور رینجرز کا پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد گرفتار، کچھ بھاگ گئے پولیس اور رینجرز نے اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پہنچنے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے علاقہ کلیئر کروالیا جبکہ اس دوران 450 زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا جبکہ علی امین گنڈا پور اور بشری […]
کرم میں فریقین کا 7 دن کیلئے سیزفائر، ایک دوسرے کے افراد اور لاشیں واپس کرنے پراتفاق ہوگیا
کرم میں فریقین کا 7 دن کیلئے سیزفائر، ایک دوسرے کے افراد اور لاشیں واپس کرنے پراتفاق ہوگیا خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 7 دن کیلئے سیزفائر پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا۔اس حوالے سے بیرسٹرسیف کا […]
پی ٹی آئی کا احتجاج، کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟
پی ٹی آئی احتجاج: کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟ پی ٹی آئی کے احتجاج اور اسلام آباد کیجانب مارچ کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کہیں مکمل اور کہیں جزوی معطل ہے۔ اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال […]
عدالتی حکم پر وزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ
عدالتی حکم پر وزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ آج 24 نومبر کو عمران خان کے حکم پر اسلام آباد کی جانب مارچ اور اس احتجاجی مارچ کو کنٹرول کرنے کیلیے وفاقی حکومت کی کوششوں کے بیچ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف […]
احتجا ج روکنے کیلئے عمران خان کو بڑی آفر مل گئی
احتجا ج روکنے کیلئے عمران خان کو بڑی آفر مل گئی سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائیگا عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ حکومت نے 23 نومبر سے اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس وفاقی دارالحکومت، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل […]
جو بھی ملکی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے،جنرل عاصم منیر
جو بھی ملکی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سیکیورٹی میں رکاوٹ بننے اور فوج کو کام سے روکنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں […]
آئینی بینچ، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج
آئینی بینچ، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی […]
نئی صف بندی؟ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سےاہم ملاقات
نئی صف بندی؟ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سےاہم ملاقات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے […]
وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لے […]