Browsing Category

اہم خبریں

زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا مستنصر بلال ہرنائی سے بازیاب، والد تاحال لاپتہ

زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا مستنصر بلال ہرنائی سے بازیاب، والد تاحال لاپتہ بلوچستان کے ضلع زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل کے مغوی بیٹے، مستنصر بلال، کو ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے بازیاب کرلیا گیا ہے۔ لیویز حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ لیویز کے مطابق، مستنصر بلال کو گزشتہ رات ہرنائی […]

سوراب میں بی سی اہلکاروں پر فائرنگ، ایک شہید

سوراب میں بی سی اہلکاروں پر فائرنگ، ایک شہید سوراب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مل شاہورائی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ اُس وقت پیش آیا جب کانسٹیبلری کے اہلکار پولیو مہم کی […]

افغانستان سے حملے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف

افغانستان سے حملے برداشت نہیں ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد (ویب ڈیسک) — وزیراعظم میاں شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا صبر اب مزید آزمایا نہیں جا سکتا، اسی لیے افغانستان سے دہشت گرد حملوں کے جواب میں پاکستان نے جوابی کارروائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت […]

کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ، ایک خاتون جاں بحق، آٹھ افراد جھلس گئے

کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ، ایک خاتون جاں بحق، آٹھ افراد جھلس گئے کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی بائی پاس میں گیس لیکج کے باعث گھر میں خوفناک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ آٹھ افراد بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت […]

پاک افغان بارڈر پر دشمن کی فائرنگ، سپاہی عیدو نوسانی شہید

پاک افغان بارڈر پر دشمن کی فائرنگ، سپاہی عیدو نوسانی شہید پاک افغان سرحد پر دشمن کی فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایف سی بلوچستان کا بہادر سپاہی عیدو نوسانی وطنِ عزیز کے دفاع میں شہید ہوگیا۔ شہید کا تعلق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ سے تھا۔ ترجمان کے مطابق ایف سی کے جوان […]

افغانستان کے کابل شہر کے کارتہ نو میں بم دھماکے اور فضائی کارروائی

کابل شہر کے کارتہ نو میں بدھ کی رات شدید دھماکے اور فضائی کارروائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق فضائی کارروائی کے دوران جنگی طیاروں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد دو زوردار دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا۔ دھماکوں کے نتیجے میں نہ صرف عمارتوں کو نقصان پہنچا بلکہ مقامی […]

ہنگو آپریشن: ڈی پی او محمد خالد زخمی، 5 دہشت گرد مارے گئے

ہنگو آپریشن: ڈی پی او محمد خالد زخمی، 5 دہشت گرد مارے گئے ہنگو کے علاقے شناوڑی زرگری میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد خالد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شروع […]

لیہ میں سیلاب کا الرٹ | دریائے سندھ میں خطرناک حد تک پانی بڑھ گیا

لیہ: دریائے سندھ میں خطرناک حد تک پانی بڑھنے سے سیلاب کا الرٹ مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے لیہ میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس پر ضلعی انتظامیہ نے فوری […]

انسداد ڈینگی مہم: ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت جائزہ اجلاس

اسلام آباد: ڈینگی کنٹرول مہم کے تحت اہم اجلاس، 24 گھنٹے میں کوئی نیا کیس نہیں وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے جاری انسداد ڈینگی مہم کے تحت کی گئی کاروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم نکات اجلاس […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ملاقات

پاک-لیبیا دفاعی تعاون: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جنرل حفتر کی تاریخی ملاقات راولپنڈی: لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے آج پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں اہم ملاقات کی۔ اس تاریخی نشست میں دونوں فوجی قائدین نے علاقائی سیکیورٹی […]