راولپنڈی:خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش راولپنڈی میں ایک خاتون کےہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔تفصیلات کےمطابق ڈی ایچ کیو راولپنڈی ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔تفصیلا ت کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1150 خبریں موجود ہیں
ایمان پاکستان عید میلہ، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی شریک ہونگےایمان پاکستان عید میلہ،
بلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا کوئٹہ(ویبڈیسک)بلوچستان کی 14رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر بلوچستان نے وزراء سے حلف لیا۔ بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی،گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے مزید پڑھیں
افغانستان کے شہریوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی 2021 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے ملک کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نصف سے زائد لوگ غربت کی لکیر مزید پڑھیں
جاپانی شہریوں کوچینی سمجھ کردہشتگردوں نے نشانہ بنایاجاپانی شہریوں کو دہشت گردوں نے چینی سمجھ لیا،دوسری گاڑی ڈرائیور نے بھگا دی۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی 2 گاڑیوں پر سوار تھے، جیسے ہی گاڑی لانڈی مزید پڑھیں
فوجی سربراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاککینیا کے آرمی چیف جنرل فرانسس اگولا نیروبی کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ان کے ساتھ دو فوجی اہلکاروں سمیت مزید نو افراد بھی اس المناک حادثے میں جان مزید پڑھیں
نوازشریف کو بڑاصدمہ،قریبی رشتہ دارانتقال کرگئے بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے سسر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بیگ کافی عرصے مزید پڑھیں
اسرائیل نے بھی ایران پر حملہ کردیا امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے داغے گئے میزائل ایران کے شہر اصفہان میں فوجی اڈے پر گرے جب کہ ایران نے اصفہان میں اسرائیلی میزائل حملے کی سختی مزید پڑھیں
کویت میں پھنسے پاکستانی مسافر فرش پر سونے پر مجبور دبئی میں حالیہ طوفان کے دوران کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس کی وجہ سے کچھ پاکستانی مسافر دو دن تک کویت ایئرپورٹ پر پھنسے رہے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں
بجلی صارفین کیلئے بری خبر ڈسکوز نے نیپرا کو دائر درخواست میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ درخواست مارچ کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں دی گئی تھی۔ مزید پڑھیں