جہاں رکاوٹ ہوگی، دھرنا وہیں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

جہاں رکاوٹ ہوگی، دھرنا وہیں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان کا اعلان امیرجماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جہاں رکاوٹ ہوگی، دھرنا وہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی آج اسلام آباد میں دھرنا دینے جارہی ہے مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس خیابان نشاط فائرنگ: فہد بگٹی سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان نشاط میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو قبائلی گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعرات کی رات گیارہ بجے کے بعد پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے احتجاج : فیض آباد پل کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے پوائنٹ فیض آباد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا ہے۔ فیض آباد پل پر اسلام آباد جانے اور آنے والے راستے پر کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے۔ راولپنڈی کی جانب سے مزید پڑھیں

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا پاکستانی نژاد فیملی پر بدترین تشدد

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا برٹش پاکستانی فیملی کے دو نوجوانوں پر بدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ مانچیسٹر پولیس نے ایک مسلمان لڑکے مزید پڑھیں

مجھے فوج کے حوالے نہ کیا جائے، عمران خان

مجھے فوج کے حوالے نہ کیا جائے، عمران خان سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ممکنہ فوجی حراست کی خلاف لاہور ھا ئیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔عذیرکرامت بھنڈاری کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

ایف بی آر مقامی سطح پر میوفیکچر ہونیوالے کمپلیٹ بلٹ اپ یونٹ (سی بی یو) موبائل فونز کی درآمد پر پچیس(25) فی صد سیلز ٹیکس وصول کریگا.جسکی قیمت فی سیٹ 5سو امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان جیل سےچانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن لڑینگے

عمران خان جیل سےچانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن لڑینگے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے الیکشن لڑینگے.برطانوی خبر رساں ادارے ‘ٹیلی گراف’ کے مطابق عمران خان دس سال قید کی سزا مزید پڑھیں