Browsing Category
پاکستان
بنوں میں پولیس موبائل پر فائرنگ
بنوں میں شدت پسندوں نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو حملہ آور ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بنوں ٹاؤن شپ حیات روڈ پر شدت پسندوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور ہلاک اور ایک پولیس […]
پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ گیس سپلائی کا معاہدہ ہوگیا
پاکستان کا آذربائیجان کیساتھ گیس سپلائی کا معاہدہ ہوگیا پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پا گیا۔نجی ٹی وی کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان سٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگیا، پاکستان سٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ارسال […]
ناسا نے سورج کے قریب ترین پہنچ کر تاریخ رقم کردی
ناسا نے سورج کے قریب ترین پہنچ کر تاریخ رقم کردی ناسا کے ایک سپیس کرافٹ نے سورج کے ابتک کے سب سے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں کو پارکر سولر پروب سے جمعرات کی آدھی رات کو سگنل موصول ہوا جس سے کچھ دنوں […]
انصاف کا سلسلہ نو مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
انصاف کا سلسلہ نو مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک جاری رہیگا، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے دھشت گردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے اور لڑ رہی ہے۔ڈی جی آئی […]
وزیراعظم نے افغانستان کو آخری وارننگ دیدی
وزیراعظم نے افغانستان کو آخری وارننگ دیدی وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے ٹھوس حکمت عملی بنائے، دوعملی نہیں چلے گی۔ افغانستان کو فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں ملکی سلامتی، سیکورٹی اور دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی۔فصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس […]
نئے سال کی آمد، یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان
نئے سال کی آمد، یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان متحدہ عرب امارات میں وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ بدھ یکم جنوری 2025 نئے سال کی خوشی میں سرکاری ملازمین کے لیے عام تعطیل ہوگی۔اتھارٹی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیے گئے اعلان میں اس […]
عمران خان نے حکومت کی تعریف کردی
عمران خان نے حکومت کی تعریف کردی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خانے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم کر […]
اسموگ سے خاتمے کیلئے لاہور میں پہلا اسموگ ٹاور نصب
اسموگ سے خاتمے کیلئے لاہور میں پہلا اسموگ ٹاور نصب اسموگ سے خاتمے کیلئے لاہور میں پہلا اسموگ ٹاور نصب کر دیا گیا۔کلینکل اور لیب ٹیسٹ مکمل،پہلی مرتبہ فیلڈ ٹیسٹ ہوگا،محمود بوٹی میں ڈمپنگ سائٹ پراسموگ ٹاور لگایا گیا، اسموگ ٹاور کیمیائی مادے کھینچے گا اور ماحول کو صاف کرے گا۔اسموگ ٹاور کا پندرہ روزتک […]
سانحہ 9مئی:مزید60مجرموں کو سزائیں سنا دیں
سانحہ 9مئی:مزید60مجرموں کو سزائیں سنا دیں فوجی عدالتوں نے سانحہ نو مئی 2023 میں ملوث سابق وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت مزید ساٹھ مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ نو مئی میں ملوث مزید ساٹھ مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل […]