پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز مزید پڑھیں

پرائیویٹ ہسپتال نےفیس ادانہ کرنےپرجڑواں بچوں کو یرغمال بنالیا

پرائیویٹ ہسپتال نےفیس ادانہ کرنےپرجڑواں بچوں کو یرغمال بنالیا دہلی کے 1 پرائیویٹ اسپتال کی من مانی کیوجہ سے 1 خاندان دو ماہ سے اپنے بچوں کو گھر لے جانے کے قابل نہیں ہے۔ اہل خانہ کے مطابق نجی ہسپتال مزید پڑھیں

لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد َ لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اسلام آباد،پشاور،سرگودھا،ملتان،گجرات،ایبٹ آباد شکرگڑھ ،لالہ مزید پڑھیں

پنشن رولز میں اہم ترامیم، فیملی پنشن محدود

پنشن رولز میں اہم ترامیم، فیملی پنشن محدود

پنشن رولز میں اہم ترامیم، فیملی پنشن محدود پنشن کے بڑھتے بوجھ کم کرنے کیلیے اسکیم میں اہم ترامیم متعارف کرادیں۔ وزارت خزانہ نے پنشن سے متعلق 3 مختلف آفس میمورنڈم جاری کر دییے۔ ترامیم پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

صدر مملکت اور وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت وزیراعظم پاکستان اور صدر مملکت نے قائد اعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، عمران خان

علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، عمران خان عمران خان نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے مزید پڑھیں

پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد کتنےلاکھ سے متجاوز ہیں ؟

پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد کتنےلاکھ سے متجاوز ہیں ؟ اسلام آباد چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا مزید پڑھیں

عمران خان کوسزاسنانےوالےجج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان کوسزاسنانےوالےجج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ہمایوں دلاور و دیگر کےو ارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی مزید پڑھیں