Browsing Category
پاکستان
بجلی کی قیمت میں کمی، عوام کیلئے بڑا ریلیف
بجلی کی قیمت میں کمی، عوام کیلئے بڑا ریلیف اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت کم کرنے کے لیے نیپرا میں باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ درخواست میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی کی تجویز دی گئی ہے، جس کا اطلاق اپریل سے جون […]
نوجوانوں کے ذہنوں پر حملہ ناکام فلم اور ڈراموں کے ذریعے شرپسندوں کا مقابلہ ہوگا
نوجوانوں کے ذہنوں پر حملہ ناکام فلم اور ڈراموں کے ذریعے شرپسندوں کا مقابلہ ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق دھشت گردی کیخلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر […]
صحافی وحید مرادمبینہ طور پر لاپتہ،بی یو جےکی شدید مذمت
صحافی وحید مرادمبینہ طور پر لاپتہ،بی یو جےکی شدید مذمت بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) نے اسلام آباد میں صحافی وحید مراد کے مبینہ اغواء اور ان کے ساتھی ثوبان راجا پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ بی یو جے کے صدر خلیل احمد اور جنرل سیکرٹری عبدالغنی کاکڑ نے اپنے بیان […]
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، پشاور، کوہاٹ اور صوابی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات سستی کر کے بجلی کے نرخ کم کرنیکا فیصلہ
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات سستی کر کے بجلی کے نرخ کم کرنیکا فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملکی معیشت، توانائی، ٹیکس اصلاحات اور دیگر اہم معاملات پر بڑے فیصلے کیے گئے۔وزیراعظم نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) […]
مارکیٹوں میں ہراسمنٹ کا خاتمہ! خواتین پولیس اہلکاروں نے کمان سنبھال لی
مارکیٹوں میں ہراسمنٹ کا خاتمہ! خواتین پولیس اہلکاروں نے کمان سنبھال لی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید کی خریداری عروج پر پہنچ گئی، جس کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں خواتین کے تحفظ کے لیے ویمن پولیس اسکواڈ تعینات کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر قائم کیے گئے […]
پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہےآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم […]
عید مبارک’ کہنا جائز یا ناجائز؟ جانئے شرعی موقف
عید مبارک’ کہنا جائز یا ناجائز؟ جانئے شرعی موقف سوال:لوگ عید ملتے وقت ایک دوسرے کو’’ عید مبارک‘‘ کہتے ہیں ،اس طرح کہنا کیسا ہے ؟ جواب: عیدین کے دن ’’تقبّل اللہ منّا ومنکَ ‘‘(اللہ تعالیٰ ہماری اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے)کہنا، آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے۔ […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف […]
اسلام آباد،500 خاندانوں کو راشن، بغیر کسی لائن میں لگے! KORT کا شاندار اقدام
اسلام آباد،500 خاندانوں کو راشن، بغیر کسی لائن میں لگے! KORT کا شاندار اقدام اسلام آباد کے F-9 پارک میں کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (KORT) کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 500 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ یہ تقریب انتہائی احسن اور باعزت طریقے سے منعقد کی گئی، جس میں معروف […]