Browsing Category
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر مملکت سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر مملکت سے ملاقات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے افغان طالبان حکومت کے جارحانہ اور اشتعال […]
دنیا بھارت کو سرحد پار دہشت گردی کا مرکز سمجھنے لگی ہے،آئی ایس پی آر
دنیا بھارت کو سرحد پار دہشت گردی کا مرکز سمجھنے لگی ہے،آئی ایس پی آر راولپنڈی (ویب ڈیسک) — پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری بھارت کے سرحد پار دہشت گردی کے کردار اور جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کا مرکز بنتے ہوئے خدشات […]
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کا مؤثر جواب ، 50 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کا مؤثر جواب ، 50 جنگجو ہلاک، متعدد زخمی اسلام آباد (ویب ڈیسک) — پاک فوج نے چمن کے علاقے اسپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے بزدلانہ حملے ناکام بنا دیے۔ جوابی کارروائی میں 50 سے زائد جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس […]
لاہور: ٹی ایل پی کے پرتشدد احتجاج کے خلاف 25 مقدمات، 253 افراد گرفتار
لاہور: ٹی ایل پی کے پرتشدد احتجاج کے خلاف 25 مقدمات، 253 افراد گرفتار لاہور اور مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے حالیہ پرتشدد احتجاجات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے اب تک 25 مقدمات درج کر کے 253 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار […]
سندھ حکومت کا دیوالی پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
سندھ حکومت کا دیوالی پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 20 اور 21 اکتوبر (پیر اور منگل) کو دو روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیلات […]
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب دیا گیا، فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید […]
پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا
پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان 2026ء تا 2028ء کی مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ہے، پاکستان کو اس […]
کٹن میں پولیو مہم کے دوران لیویز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
کٹن میں پولیو مہم کے دوران لیویز پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام آج، بروز منگل، لیویز فورس کی ٹیم ایس ایچ او کٹن کی قیادت میں کٹن کے علاقے میں پولیو مہم کے دوران حفاظتی فرائض انجام دے رہی تھی۔ اسی دوران تقریباً 15 مسلح دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ […]
پاکستان کا کابل پر ڈرون حملہ، افغان طالبان نے شہر میں بلیک آؤٹ کر دیا
پاکستان کا کابل پر ڈرون حملہ، افغان طالبان نے شہر میں بلیک آؤٹ کر دیا کابل: پاکستان کی جانب سے افغان دارالحکومت کابل پر ڈرون حملے کے بعد افغان طالبان نے شہر کے کئی علاقوں میں بجلی بند کر دی، جس کے نتیجے میں کابل میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق […]
غزہ امن معاہدے کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کی زبردست پذیرائی
غزہ امن معاہدے کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کی زبردست پذیرائی غزہ امن معاہدے کے موقع پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے کردار کو سراہا اور انہیں […]