پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستان میں سرمایہ کاری جاری رکھنے اور اسٹریٹجک تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔صدرآصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری ہوا۔ جس کے مطابق وزیراعظم لی چیانگ مزید پڑھیں

بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کی9 سال بعد پاکستان آمد

بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ گزشتہ نوسالوں کے بعد کسی بھی بھارتی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا پہلا اعلیٰ سطحی دورہ مزید پڑھیں

اطالوی ایئر کرافٹ کیریئر کی کراچی بندر گاہ آمد

اطالوی ایئر کرافٹ کیریئر کی کراچی بندر گاہ آمد

اطالوی ایئر کرافٹ کیریئر کی کراچی بندر گاہ آمد پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینونےپاکستان کا دورہ کیا، کاوور کراچی بندرگاہ میں آنیوالا اٹلی کا پہلا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر

پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی، پندرہ اکتوبر کا احتجاج مؤخر

پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی، پندرہ اکتوبر کا احتجاج مؤخر پی ٹی آئی کیجانب سے حکومت کی پیشکش قبول کرلی گئی ہے اور پندرہ اکتوبر کو ہونیوالا احتجاج مؤخر کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے مزید پڑھیں

کالج میں مبینہ زیادتی، ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں، لاہور پولیس

کالج میں مبینہ زیادتی، ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں، لاہور پولیس لاہور پولیس نے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کے مبینہ واقعے پر ثبوت فراہم کرنے کی اپیل کردی۔نجی نیوز چینل سے شہر بانو نے کہا کہ ہمارے پاس مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ٹنڈو الہیار میں میڈیا سےبا ت چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بنوں پولیس لائن پر دہشتگروں کے حملے میں اہلکار شہید، 4 زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر دہشتگروں نے دھاوا بول دیا اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق متعدد دہشتگرد پولیس لائنز کے اندر گھس گئے اور اس وقت شدید فائرنگ مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ پاکستان کے چار روز ہ دورے پر پیر کواسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحا ق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، مزید پڑھیں