Browsing Category
پاکستان
کرتارپور کوریڈور میں سیلاب، 100 سے زائد افراد پھنسنے کے بعد ریسکیو
دریائے راوی میں آنے والے سیلابی ریلے نے کرتارپور کوریڈور سمیت گردوارہ دربار صاحب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث 100 سے زائد افراد پھنس گئے، تاہم تمام افراد کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ کرتارپور کوریڈور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے سربراہ سیف اللہ کھوکھر کے مطابق پورا کوریڈور کمپلیکس […]
ہنگامی اطلاع: خانکی ہیڈ ورکس پر شدید سیلابی دباؤ
ہنگامی اطلاع: خانکی ہیڈ ورکس پر شدید سیلابی دباؤ 27 اگست 2025، دوپہر 12 بجے دریائے چناب میں خانکی ہیڈ ورکس پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے بڑھ گیا ہے، جبکہ ہیڈ ورکس کی زیادہ سے زیادہ گنجائش 8 لاکھ کیوسک ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید ریلے سے ہائیڈرولک ڈھانچے کو نقصان پہنچنے […]
بھارت کے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان کے دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال
بھارت نے پاکستان کو دریاؤں میں آنے والے شدید سیلاب کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کے بڑے ریلے متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس واٹر کمیشن نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے […]
سیالکوٹ میں موسلا دھار بارش، گلیاں اور بازار ندی نالوں میں بدل گئے
گزشتہ شب سے مسلسل موسلا دھار بارش نے سیالکوٹ شہر کو ڈبو دیا ہے۔ شہر کی گلیاں اور بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ بارش کے باعث شہر بھر میں شدید ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، اور بارش کا پانی گھروں، دکانوں اور دفاتر میں داخل […]
کراچی میں بارش: تاجروں کو 15 ارب روپے سے زائد نقصان، کاروبار زندگی مفلوج
کراچی میں حالیہ موسلا دھار بارشوں نے شہر کو ایک بار پھر مفلوج کر دیا ہے۔ سڑکیں اور بازار زیرِ آب آنے سے شہریوں کے ساتھ ساتھ تاجروں کو بھی بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ تاجروں کے مطابق اولڈ سٹی ایریا، فرنیچر مارکیٹوں، گوداموں اور کارخانوں میں پانی داخل ہونے سے سامان اور مشینری […]
سوئی ناردرن کی جانب سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اوگرا کو فی ایم ایم بی ٹی یو 291 روپے اضافے کی درخواست دے دی ہے، جس میں گیس اور اس کی ترسیل (ٹرانسپورٹیشن) دونوں شامل ہیں۔ لاہور میں عوامی سماعت کے دوران چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے کہا کہ فیصلہ کمپنیوں اور صارفین دونوں کے مفاد میں کیا […]
اسحاق ڈار 13 سال بعد ڈھاکہ میں، پاکستان–بنگلہ دیش مذاکرات
پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 سال بعد ڈھاکہ کے سرکاری دورے پر پہنچے جہاں ان کی ملاقات بنگلہ دیشی قیادت اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ہوئی۔ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے مطابق ملاقاتوں میں 1971 کے ’’غیر حل شدہ تاریخی مسائل‘‘ زیرِ بحث آئے جن میں پاکستان سے باقاعدہ معافی، […]
ہنگو: ایف سی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید، 17 زخمی
ہنگو (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے طورہ وڑی میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ ایس پی آپریشنز اسد زبیر کے مطابق دوآبہ میں قائم ایف سی قلعے کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا تاہم پولیس اور […]
مقبوضہ کشمیر: پی آئی اے کے لوگو والے غبارے نے بھارتی حکام کی دوڑیں لگوا دیں
مقبوضہ کشمیر: پی آئی اے کے لوگو والے غبارے نے بھارتی حکام کی دوڑیں لگوا دیں مقبوضہ جموں میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے لوگو والا ایک غبارہ نظر آنے پر بھارتی حکام میں کھلبلی مچ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہر جموں میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوئی جب […]
ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی ہواؤں اور موسلادھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ طوفان کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں […]