Browsing Category
پاکستان
لاہور نیویارک، لندن، پیرس سے بھی زیادہ محفوظ، عالمی رپورٹ نے سب کو چونکا دیا
لاہور نیویارک، لندن، پیرس سے بھی زیادہ محفوظ،عالمی رپورٹ نے سب کو چونکا دیا لاہور: عالمی سطح پر جرائم کے اعدادوشمار مرتب کرنے والی معتبر ایجنسی “نمبیو” کی جانب سے جاری کردہ 2025 کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس میں لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شمار کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور کو دنیا […]
پاک فوج کا بڑا ایکشن، بھارتی کواڈ کاپٹر ہوا میں تباہ
پاک فوج کا بڑا ایکشن: بھارتی کواڈ کاپٹر ہوا میں تباہ مناور سیکٹر، بھمبر: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جاسوسی کی ایک اور کوشش کو ناکام بناتے ہوئے مناور سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز نے بھمبر کے علاقے میں فضائی […]
کراچی سے پہلی حج پرواز آج مدینہ منورہ روانہ ہو گی
کراچی سے پہلی حج پرواز آج مدینہ منورہ روانہ ہو گی کراچی سے پہلی حج پرواز ای اے آر1611 آج رات 9 بج کر 30 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی۔اس پرواز میں 285 عازمین حج سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے، پہلی پرواز کی روانگی کے ساتھ […]
خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج: جنگ مسلط کی تو تاریخ یاد رکھے گی
خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج: جنگ مسلط کی تو تاریخ یاد رکھے گی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو پاکستان بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔ انہوں نے اس بات کا عندیہ دیا کہ دونوں ممالک کی سرحدوں پر فوجیں تعینات ہیں […]
بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت نہیں، امریکی اخبار
بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت نہیں، امریکی اخبار امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز” کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے پاس پہلگام حملے کے حوالے سے پاکستان کی ملوثیت کے کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہیں۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنے روایتی دشمن پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا […]
واشنگٹن کا سخت پیغام: پاکستان اور بھارت مسئلہ فوری حل کریں ورنہ نتائج بھگتیں
واشنگٹن کا سخت پیغام: پاکستان اور بھارت مسئلہ فوری حل کریں ورنہ نتائج بھگتیں امریکی وزارت خارجہ نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلے کے ذمہ دارانہ حل کے لیے کام کریں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ہر […]
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز […]
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کب قانونی بنے گی؟ حکومت کا لائحہ عمل کیا ہے؟
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کب قانونی بنے گی؟ حکومت کا لائحہ عمل کیا ہے؟ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو ابھی تک قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے، لیکن حکومت نے کرپٹو کرنسی کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے کرپٹو کونسل قائم کر دی ہے، جو اس شعبے کی ترقی کے لیے اہم قدم ہے۔ […]
بھارت کی ایک اور سفارتی شکست، سلامتی کونسل میں پاکستان کا بڑا وار
بھارت کی ایک اور سفارتی شکست، سلامتی کونسل میں پاکستان کا بڑا وار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے ایک بار پھر سفارتی محاذ پر کامیابی حاصل کی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلگام حملے کی مذمت میں جاری بیان میں بھارت کی خواہش کے برعکس سخت زبان شامل نہ […]
ایران کی ساحلی شہر میں قیامت، بندرگاہ پر دھماکہ، 400 زخمی
ایران کی ساحلی شہر میں قیامت، بندرگاہ پر دھماکہ، 400 زخمی جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، دھماکہ بندرگاہ کے ایک دفتر میں ہوا، جس کے نتیجے میں […]