Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات
وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردیں،موسمی صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے اور ادارے اشتراک عمل سے اقدامات کو یقینی بنائیں۔ این ڈی ایم اے کو چاروں صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیراور گلگت بلتستان کی معاونت کی بھی ہدایت کی ہے۔نشیبی […]
قوم سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم پر خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، وزیرِ اعظم
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں تین مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے مہمند، ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرِ ستان میں بہادری سے […]
بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبر
بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبر وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کو ریلیف کی خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں ہنگامی اقدامات اٹھا رہی ہے، اگلے دو سے تین […]
اب ماہانہ کوڑا ٹیکس بھی دینا ہوگا
اب ماہانہ کوڑا ٹیکس بھی دینا ہوگا پاکستانی عوام کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ، اب شہریوں اور کاروباری افراد سے ماہانہ کوڑا ٹیکس بھی وصول کی جائیگا.۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے صوبے میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی ، کابینہ کی منظوری کے بعد ٹیکس دیہی اور شہری […]
گوادر میں مشتعل پرتشدد ہجوم کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 زخمی
گوادر میں مشتعل پرتشدد ہجوم کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 زخمی بلوچستان میں نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں مشتعل ہجوم نے سیکیورٹی پر مامور فوجی جوانوں پر حملہ کر کے ایک سپاہی کو شہید 16 کو شدید زخمی کر دیا ہے۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]
بیرون ملک زیرحراست پاکستانیوں کی تعداد کتنی اور سب سے زیادہ کس ملک میں قید ہیں؟
بیرون ملک زیرحراست پاکستانیوں کی تعداد کتنی اور سب سے زیادہ کس ملک میں قید ہیں؟ ءایوان بالاءکی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عرفا ن الحق صدیقی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فارن سروسز اکیڈمی ، ادارہ برائے ریجنل سٹڈیز ، […]
ماحولیاتی اور موسمیاتی خطرات پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید عالم
ماحولیاتی اور موسمیاتی خطرات پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید عالم وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ، رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے مختلف آفات خاص طور پر سیلاب اور گرمی کی لہریں اب پاکستان میں بڑے پیمانے پر سماجی و اقتصادی نقصانات کی […]
دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کی دفترِ خارجہ آمد
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کیلئے دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفترِ خارجہ پہنچ گئیں۔پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفتر خارجہ پہنچیں تو اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ نے ابتدائی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے دورے پر آنیوالی سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ کو خوش آمدید کہتا […]
سپاہی شبیر بلوچ گوادر میں ہجوم کے حملے میں شہید
سپاہی شبیر بلوچ گوادر میں ہجوم کے حملے میں شہید آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکیورٹی فرائض پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی […]
شرح سود میں 1 فی صد کمی ہوگئی
شرح سود میں 1 فی صد کمی ہوگئی اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 1فی صد کمی کردی۔پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کیا۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مانیٹری پالیسی اجلاس میں افراط زر اور بیرونی […]