پاکستان کے خزانے میں 4 ارب ڈالرکا اضافہملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں رواں مالی سال کے دوران 4 ارب ڈالرسے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔گزشتہ مالی سال کے اختتام پرملکی زرمبادلہ کے ذخائرکا مجموعی حجم 9.335 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1649 خبریں موجود ہیں
چمن میں فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق چمن کلی حاجی حبیب کے قریب نامعلوم افراد نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جان کی بازی ہار گیا جبکہ مزید پڑھیں
کوئٹہ ، سسر کی فائرنگ سے دامادقتل کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سسر نے فائرنگ کرکے داماد کو قتل کردیا۔ محمد اعجاز سینئر کلرک سپیشل برانچ اکاؤنٹ برانچ کو اس کے مزید پڑھیں
سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت سندھ میں او جی ڈی سی ایل نے کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔بارہ لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ سجاول (سندھ) میں ملا مزید پڑھیں
بڑی خوشخبری آٹا سستا ہوگیا مہنگائی سے پریشان لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری! عید سے قبل 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے سے کم ہو مزید پڑھیں
عیدالفطر کی 4 تعطیلات کا اعلانوفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات کی منظوری دے دی۔واضح رہے کہ کچھ روزسے مزید پڑھیں
بری خبر،عید کے دوران بارش ہوگیمحکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر قائد میں آج سے 12 اپریل تک گرمی بڑھ سکتی ہے، 14 اپریل کو بارش کا امکان ہے۔موسمیات کے تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا غسل کے بعد وضو ضروری ہے؟ اگر کوئی برہنہ حالت میں غسل کرے تو کیا اسے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت ہے؟ غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر غسل کے دوران وضو نہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں دن دھاڑے پولیس کی غنڈہ گردی ،ویڈیو وائرل کوئٹہ:منان چوک پر فائرنگ کی کوریج کے دوران پولیس کا میڈیا ٹیموں پر شدید تشدد کوئٹہ:مختلف نجی ٹی وی ٹیم پر پولیس اہلکاروں کا تشدد کوئٹہ:پولیس اہلکاروں کی تشدد سےمیڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد پولیس نے عید کی چھٹیوں پر جانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں