google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg
Browsing Category

پاکستان

خضدار نال سٹی میں فائرنگ، امن فورس کے کئی اہلکار جاں بحق

خضدار نال سٹی میں فائرنگ، امن فورس کے کئی اہلکار جاں بحق بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال سٹی میں آج صبح پیش آنے والے ایک مسلح حملے میں امن فورس کے متعدد اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورس کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ عینی شاہدین […]

قربانی کا جانور خریدنے کا طریقہ اور قیمت کم کروانے کے انوکھے طریقے

قربانی کا جانور خریدنے کا طریقہ اور قیمت کم کروانے کے انوکھے طریقے جانور کا معائنہ کریں جانور صحت مند، چست، اور صاف ستھرا ہو۔ آنکھیں چمکدار اور صاف ہوں، ناک اور منہ سے کوئی سیال نہ نکل رہا ہو۔ جسم پر کوئی چوٹ یا زخم نہ ہو۔ جسمانی ساخت اچھی ہو، وزن مناسب اور […]

وزیرِ اعظم کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ، اہم ملاقاتیں اور گرینڈ جرگہ میں شرکت متوقع

وزیرِ اعظم کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ، اہم ملاقاتیں اور گرینڈ جرگہ میں شرکت متوقع وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیا۔ اس دورے کے دوران […]

پاکستان کو کوئی جھکا نہیں سکتا، آرمی چیف کا کوئٹہ میں دوٹوک اعلان

پاکستان کو کوئی جھکا نہیں سکتا، آرمی چیف کا کوئٹہ میں دوٹوک اعلان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف نے آج کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور زیرِ تربیت افسران و فیکلٹی سے خطاب کیا۔انہوں نے آپریشن بنیانِ مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا […]

”اپنا میٹر اپنی ریڈنگ“ اووربلنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کی نئی اسکیم

”اپنا میٹر اپنی ریڈنگ“ اووربلنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کی نئی اسکیم حکومت نے بجلی کی اوور بلنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ”اپنا میٹر اپنی ریڈنگ “ اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (پاور) کا اجلاس ہوا، جس میں رکن رانا محمد حیات نے سوال اٹھایا […]

جنگ نہیں، بات چیت ہی واحد حل ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا

جنگ نہیں، بات چیت ہی واحد حل ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا سنگاپور (ویب ڈیسک) — چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر تعینات اضافی افواج کو ہٹانے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اور دونوں ممالک اپریل کے وسط سے قبل والی […]

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، ٹیکس کمی کی تجاویز سامنے آ گئیں

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، ٹیکس کمی کی تجاویز سامنے آ گئیں اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف دینے اور آمدن پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔ حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے درمیان بجٹ […]

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر پُل کا حصہ گر گیا، ریلوے ملازم جاں بحق، خاتون زخمی

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر پُل کا حصہ گر گیا، ریلوے ملازم جاں بحق، خاتون زخمی خانیوال: خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر پُل کا ایک حصہ اچانک گرنے سے ریلوے کا ایک ملازم جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی […]

وزیراعظم 2 روزہ دورہ تاجکستان مکمل کرکے وطن روانہ

وزیراعظم 2 روزہ دورہ تاجکستان مکمل کرکے وطن روانہ دوشنبے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے دوشنبے سے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ نے انہیں الوداع کہا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا […]

پانی پاکستان کی ریڈ لائن، کشمیر کو کبھی نہیں بھولیں گے: فیلڈ مارشل

پانی پاکستان کی ریڈ لائن، کشمیر کو کبھی نہیں بھولیں گے: فیلڈ مارشل چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے خطاب میں کہا کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور پاکستان کبھی بھی ہندوستان کی اجارہ داری کو قبول نہیں کرے […]