google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg
Browsing Category

پاکستان

خلیفہ گلنواز اسپتال میں مبینہ ہراسانی کا شکار نرس کی خودکشی، ہسپتال انتظامیہ خاموش

خلیفہ گلنواز اسپتال میں مبینہ ہراسانی کا شکار نرس کی خودکشی، ہسپتال انتظامیہ خاموش بنوں (نمائندہ خصوصی)خلیفہ گلنواز میڈیکل کمپلیکس بنوں میں تعینات لکی مروت سے تعلق رکھنے والی ایک نرس نے مبینہ طور پر مسلسل ہراسانی سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ افسوسناک واقعہ 14 جون کو پیش آیا، تاہم ہسپتال انتظامیہ کی […]

کوہاٹ،جنازہ گاہ میدان جنگ بن گئی،3افراد جاں بحق،15 زخمی

کوہاٹ،جنازہ گاہ میدان جنگ بن گئی،3افراد جاں بحق،15 زخمی خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے غنڈہ چیچنہ، گمبٹ میں ایک جنازے کے دوران دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے،ٹرمپ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز ہے،ٹرمپ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ظہرانہ بھی دے رہے ہیں۔ یہ ظہرانہ […]

عاصم منیر بااثر شخصیت، ایٹمی ملک پاکستان کو پسند کرتا ہوں،ٹرمپ کا فیلڈ مارشل سے ملاقات

عاصم منیر بااثر شخصیت، ایٹمی ملک پاکستان کو پسند کرتا ہوں،ٹرمپ کا فیلڈ مارشل سے ملاقات واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت جیسے دو جوہری ممالک کے درمیان ممکنہ جنگ کو روکا اور دونوں […]

سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ کیس، سینئرٹی پر بڑا سوال، کیا عدلیہ تقسیم ہونے جا رہی ہے؟

سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ کیس، سینئرٹی پر بڑا سوال، کیا عدلیہ تقسیم ہونے جا رہی ہے؟ اسلام آباد ۔۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس کی سماعت جمعرات 19جون تک ملتوی کردی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت بدھ کو […]

جعفر ایکسپریس جیکب آباد میں خوفناک حادثے کا شکار

جعفر ایکسپریس جیکب آباد میں خوفناک حادثے کا شکار جیکب آباد — پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی چھ بوگیاں ریلوے ٹریک سے اتر گئیں، جب کہ حادثے میں متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ریلوے […]

ایرانی سرکاری ٹی وی چینل پر بمباری، 3 میڈیا ورکرز شہید

ایرانی سرکاری ٹی وی چینل پر بمباری، 3 میڈیا ورکرز شہید تہران: اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں تین میڈیا ورکرز شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔یہ حملہ نشریات کے دوران ہوا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ […]

امریکہ میں پاکستانیوں کا سیلاب، آرمی چیف کے اعزاز میں تاریخی استقبال

امریکہ میں پاکستانیوں کا سیلاب، آرمی چیف کے اعزاز میں تاریخی استقبال واشنگٹن ڈی سی:چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کے سرکاری دورے کے دوران واشنگٹن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے جذباتی اور فکرانگیز ملاقات کی، جس میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کے “اصل سفیر” قرار دیتے ہوئے […]

پاکستان کا اسرائیل پر ایٹمی حملہ؟ اسحاق ڈار نے فیک نیوز کا پول کھول دیا

پاکستان کا اسرائیل پر ایٹمی حملہ؟ اسحاق ڈار نے فیک نیوز کا پول کھول دیا نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران اسرائیل کشیدگی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جعلی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا جوہری اور میزائل پروگرام مکمل طور پر […]

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اسلام آباد – اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، اور مئی 2025 […]