google-site-verification=hCdMJtRSQIFlKGUKDvshKKo__duzI1re2ugCjowz_Yg
Browsing Category

پاکستان

جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کوئی فرد یا گروہ مجاز نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کوئی فرد یا گروہ مجاز نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کا اختیار ہے، کسی فرد یا گروہ کو […]

ایران پر امریکی حملہ، دنیا لرز گئی،عالمی رہنماؤں کی شدید مذمت

ایران پر امریکی حملہ، دنیا لرز گئی،عالمی رہنماؤں کی شدید مذمت واشنگٹن/تہران/نیو یارک: امریکا کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات — فردو، نطنز اور اصفہان — پر کیے گئے حملے کے بعد دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد ممالک نے نہ صرف حملے کی مذمت کی ہے بلکہ اس […]

ایران کی جوہری ریڑھ کی ہڈی پر حملہ، فردو مکمل تباہ، ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کی جوہری ریڑھ کی ہڈی پر حملہ، فردو مکمل تباہ، ٹرمپ کا دعویٰ تہران/واشنگٹن/یروشلم – مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر! امریکا نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات، فردو، نطنز اور اصفہان – پر تباہ کن فضائی حملے کر دیے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا […]

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پولیس ہسپتال H-12 کا دورہ، منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور

وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پولیس ہسپتال H-12 کا دورہ، منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور   وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے اسلام آباد کے سیکٹر H-12 میں زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، آئی جی اسلام […]

پی ٹی اے اور NCCIA کی کارروائی: غیر قانونی آئی ایم ای آئی ٹیمپرنگ پر چھاپہ

پی ٹی اے اور NCCIA کی کارروائی: غیر قانونی آئی ایم ای آئی ٹیمپرنگ پر چھاپہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے تعاون سے غیر قانونی آئی ایم ای آئی ٹیمپرنگ اور غیر مجاز سم اجرا کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ بڑھا دیا ہے، تاکہ […]

کوئٹہ میں سفاک قاتل کا چھ ماہ پرانا راز بیوی نے فاش کر دیا

کوئٹہ میں سفاک قاتل کا چھ ماہ پرانا راز بیوی نے فاش کر دیا کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر پیش آنے والے لرزہ خیز واقعے نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ایک لے پالک بیٹے نے جائیداد کے حصول کے لیے سفاکی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اپنے دو سگے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واشنگٹن میں دبنگ پیغام، پاکستان عالمی امن کا علمبردار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واشنگٹن میں دبنگ پیغام، پاکستان عالمی امن کا علمبردار واشنگٹن ڈی سی میں اپنے اہم سرکاری دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معروف امریکی تھنک ٹینکس، تزویراتی ماہرین، پالیسی ساز اداروں اور بین الاقوامی میڈیا سے بامقصد ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان […]

سی پیک کا نیا دور، پاکستان اور چین میڈیا و ثقافت میں شراکت داری بڑھانے پر متفق

سی پیک کا نیا دور، پاکستان اور چین میڈیا و ثقافت میں شراکت داری بڑھانے پر متفق اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے تحت تعاون کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں ایک سینئر چینی وفد […]

پاکستان اور ازبکستان میں بحری اتحاد کا بڑا فیصلہ، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

پاکستان اور ازبکستان میں بحری اتحاد کا بڑا فیصلہ، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم پاکستان اور ازبکستان نے بحری تعاون کو فروغ دینے اور بلیو اکانومی، گرین شپنگ اور وسطی ایشیا کو بحیرہ عرب سے جوڑنے والے تجارتی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔یہ پیش رفت وفاقی […]

صرف 6 ہزار ماہانہ پر بلاسود ہونڈا موٹر سائیکل حاصل کریں

صرف 6 ہزار ماہانہ پر بلاسود ہونڈا موٹر سائیکل حاصل کریں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور مالی مشکلات کے باوجود عوام کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ نجی بینک اور اٹلس ہونڈا نے ایک انقلابی آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت پاکستان بھر میں صارفین ہونڈا سی ڈی 70 موٹر […]